congelation
noun
جماوٹ ۔ انجماد ۔ بستگی
Dictionary results for
Showing 1121–1130 of 6,391
noun
جماوٹ ۔ انجماد ۔ بستگی
adjective
ہم جنس ۔ ایک میل ۔ مِلواں ۔ ایک ۔ موافق
a congenial climate
موافق آب و ہوا
a congenial mind
اپنے مزاج کا آدمی
adjective
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
verb active
بدھائی دینا ۔ بدھاوا دینا ۔ مبارک باد کہنا ۔ مبارگی ۔ تہنیت ۔ تبریک
congratulation on the birth of a child
بدھائی
letter of congratulation
بدھائی پتر ۔ تہنیت نامہ
adjective
بدھائی کا ۔ مبارکی
congratulatory song
بدھائی ۔ مبارکبادی ۔ شادیانہ
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
verb active
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ملنا
Equals with equals often congregate. (Denham)
اکثر برابر والے برابر والوں سے ملتے ہیں (اونچے سے اونچا ملے، ملے نیچ سے نیچ پانی سے پانی ملے، ملے کیچ سے کیچ)
noun
collection
اجتماع ۔ مجمع ۔ ڈھیر ۔ جمعیت
assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ ہجوم ۔ مجمع ۔ ٹولی ۔ منڈلی
noun
ملکوں کا جلسہ یا سبھا ۔ کانگرس
(of the United States)
امریکہ کی پارلیمنٹ
verb active
ملانا ۔ جوڑنا
The English army, that divided was
Into two parts, is now conjoined in one. (Shakespeare, 'Henry VI'. pt. i. v. 2) جو دو حصے تھے فوج انگریز کے وہ اس وقت مل جل کے اک ہوگئے F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books