consort
verbnoun
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
Phrases & examples
For all that pleasing is to living ears
Was there consorted in one harmony. (Spenser) سریلا جو کچھ لگتا ہے کان میں وہ سب واں اکھٹا تھا اک تان میں F.C.
Dictionary results for
Showing 1161–1170 of 6,391
verbnoun
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
For all that pleasing is to living ears
Was there consorted in one harmony. (Spenser) سریلا جو کچھ لگتا ہے کان میں وہ سب واں اکھٹا تھا اک تان میں F.C.
noun
سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد
adjective
fixed
سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
constant in adversity
مصیبت میں ثابت قدم
The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)
ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.
determined
ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
faithful
وفادار ۔ نمک حلال
a constant lover
وفادار عاشق
continuous
پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Constant dropping wears the stone. (Prov.)
روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے
verb
جھرمٹ ہونا (ستاروں کا) ۔ جھمکا ۔ بن جانا ۔ جمع ہو جانا
noun
ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت
noun
دھڑکا ۔ گھبراہٹ ۔ حیرت ۔ ہیبت ۔ خوف ۔ سرگردانی ۔ حیرانی ۔ پریشانی ۔ اضطراب
They were filled with consternation.
ان پر ہیبت چھا گئی
verb active
اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا
adjective
قبض کیا ہوا ۔ مقبوض
noun
قبض ۔اَڑ
The inactivity of the gall occasions a constipation of the belly. (Arbuthnot)
پت کے سست ہونے سے پیٹ میں قبض ہوتا ہے
verb active
form
وجود دینا ۔ بنانا
Truth and reason constitute that intellectual gold that defies destruction. (Johnson)
راستی اور عقل طبیعت کے وہ جوہر ہیں، جن کو کبھی زوال نہیں
appoint
کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books