consumption
noun
Meanings
- 1
the act
اُٹھاؤ ۔ خرچ ۔ کھیت ۔ صرف
- 2
state of being wasted
بربادی ۔ تباہی ۔ اُجاڑ ۔ تہس نہس ۔ بوسیدگی ۔ ستیاناس
- 3
the disease
چھئے روگ ۔ کشئے روگ ۔ دق ۔ تپ دق ۔ تپ کہنہ
Dictionary results for
Showing 1181–1190 of 6,391
noun
the act
اُٹھاؤ ۔ خرچ ۔ کھیت ۔ صرف
state of being wasted
بربادی ۔ تباہی ۔ اُجاڑ ۔ تہس نہس ۔ بوسیدگی ۔ ستیاناس
the disease
چھئے روگ ۔ کشئے روگ ۔ دق ۔ تپ دق ۔ تپ کہنہ
adjective
touching
لگنے جوگ ۔ لگتی
The spirit of imitation is contagious.
رِیس اڑ کے لگتی ہے
pestilential
فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد
A contagious disease
لگنی بیماری ۔ متعددی بیماری
verb active
comprehend
گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
When that this body contain a spirit
A kingdom for it was too small a bound. (Shakespeare) بدن میں تھی روح جب تک انسان کے تو تنگ تھی کل اقلیم اس کے لیے F.C.
hold or have capacity
سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
What thy stores contain bring forth! (Milton)
ہے جو کچھ ترے پاس وہ تو لا
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
I could not contain myself.
میں باز نہیں رہ سکا ۔ میں اپنے تئیں روک نہ سکا
to be contained in
سمانا ۔ اٹنا ۔ کھپنا ۔ بھرنا ۔ آنا ۔ آجانا ۔ امانا
verb active
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Shall we now contaminate our fingers with base bribes? (Shakespeare 'Julius Caesar' iv. 3)
کیا اب ہم اپنے ہاتھوں کو رشوت سے آلودہ کریں گے
adjective
ناپاک ۔ غلیظ ۔ اسدھ ۔ کثیف ۔ بگڑا ہوا ۔ آلودہ ۔ خراب
noun
ناپاکی ۔ جھوٹ ۔ آلودگی ۔ غلاظت ۔ کثافت ۔ بھرشٹائی ۔ اَسُدھتائی
verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ معتدل کرنا ۔ اعتدال دینا ۔ امتزاج دینا ۔ اصلاح کرنا
The leaves qualify and contemper the heat. (Ray)
پتّے گرمی کو گھٹا کے معتدل کر دیتے ہیں
verb active
سوچنا ۔ بچارنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ فکر کرنا ۔ تصور کرنا
So many hours must I take my rest
So many hours must I contemplate. (Shakespeare 'Henry VI., pt. iii. act. ii. sc.5) اتنے گھنٹے تو چاہیئے آرام اتنے گھنٹے ہے سوچنے سے کام F.C.
noun
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل
Contemplation is keeping the idea which is brought into the mind for some time actually in view. (Locke)
جو خیال دل میں آوے، اس کو کچھ دیر تک پیش نظر رکھنے کا نام تصور ہے In contemplation of created things, By steps we may ascend to God. (Milton) غور کرنے ہی سے مخلوقات کو رفتہ رفتہ پہنچتے ہیں ذات کو F.C.
to have in contemplation
بچارنا ۔ دھیان میں ہونا ۔جی میںہونا
adjective
بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ
Fixt and contemplative their looks
Still turning over natures books. (Sir J. Denham) فکر طاری ہے اُن کی صورت پہ غور کرتے ہیں صفحہ قدرت پہ F.C.
My life hath been rather contemplative than active. (Bacon)
میری عمر کام کاج کی نسبت سوچ فکر میں زیادہ کٹی
the contemplative faculty
قوت متخیلہ ۔ بچار بل
Looking for classic Urdu literature? Read the books