crossing
noun
Meanings
- 1
the state
راستہ کاٹنا۔ کاٹتے جانا۔ آڑا جانا، لگانا یا بنانا
- 2
meeting of four roads
چوراہا۔ چوک
Dictionary results for
Showing 1341–1350 of 6,391
noun
the state
راستہ کاٹنا۔ کاٹتے جانا۔ آڑا جانا، لگانا یا بنانا
meeting of four roads
چوراہا۔ چوک
noun
اُلٹا مطلب
to be at cross purposes
ایک دوسرے کے خلاف یا بمکھ کوئی کام یا حرکت کرنا۔ مانگیں ہڑ دے بہیڑا
verbnoun
lie close to the ground
پیٹ زمین سے لگا کر بیٹھنا۔ دب کے بیٹھنا۔ دبکی لگانا
cringe
پاؤں پڑنا۔ ہاتھ جوڑنا۔ پیروں میں لوٹنا
to lay crouching at one's feet
کسی کے پیروں پر لوٹنا
noun
a wreath or garland or any ornament encircling the head
مُکٹ۔ سر پیچ۔ تاج۔ سہرا
No cross, no crown. (Prov.)
دکھ بنا راج نہیں۔ تکلیف بغیر تاج نہیں
Mutual love, the crown of all our bliss. (Milton)
آپس کی پریت آنند کا کریٹ
Uneasy lies the head that wears a crown. (Shakespeare)
بے چین سر ہے وہ جو پہنے ہے تاج کو
sovereign
راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ سلطان
royalty
راج۔ پادشاہی۔ سلطنت۔پادشاہت
a piece of money stamped with the image of a crown
انگریزی اشرفی دس روپے کی۔ اٹھ ماشی
summit
چوٹی۔ پُھلنگ۔ سرا۔ راس۔ ٹیکری
(of the head)
چاند۔ چندیا۔ کھوپری۔ کپال۔ کاسہ سر
From the sole of his foot even to the crown of his head there was no blemish in him. (2 Samual xiv. 25)
ایڑی سے چوٹی تک اس میں کوئی عیب نہ تھا
(of a hat)
ٹوپی کا چندویا
tonsure
پادری کے سر کی چوٹی اس کے رتبے کی شناخت کے واسطے۔ گھٹی ہوئی ٹانٹ
verb active
invest with the crown
تاج رکھنا، پنھانا، دینا یا بخشنا۔ راج تلک کرنا
Crown him and say, 'Long live our emperor!' (Shakespeare, 'Titus Andronicus' i. 2)
مکٹ پہنا کے سب بولو سری راجا کی جے ہووے
Her who fairest does appear
Crown her queen at all the year. (Dryden)
خوبصورت جو سب میں لگتی ہو تاج بخشو، اسے برس بھر کو
dignify
عزت یا توقیر دینا۔ حرمت دینا۔ رونق دینا۔ عالی مرتبہ کرنا۔ ممتاز کرنا۔ زیبائش کرنا
Thou hast crown him with glory and honour.
تو نے اس کو عزت اور آبرو بخشی ہے
complete
پورا کرنا۔ انت کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا
The end crowns all. (Prov.)
سب کا انت ہے
to crown all 1.
القصہ۔ قصہ مختصر۔ الحاصل۔ قصہ کوتاہ
طرفہ یہ ہے
crowned cup
چھلکتا پیالہ۔ جام لبریز۔ مونہا منہ کٹورا۔ لبالب۔ ملبب
adjective
raw
کچا۔ کڑا۔ خام
Common crude salt, barely dissolved in aqua fortis, will give it power of working upon gold. (Boyle)
جواکھار کو گندھک کے تیزاب میں حل کر کے سونےپر کام کر سکتے ہیں
unripe
کچا۔ خام۔ کم بچت۔ نا رسیدہ
undigested
ایچ۔کچا۔ اجیرن
immature
ادھورا۔ ادھ بنا۔ کچا۔ نا تمام۔ غیر مکمل
ideas in a crude form
خیال خام
unformed
بے ڈھنگا۔ بے ڈول۔ ادھورا۔ ادبنا
noun
کٹھور تائی۔ کٹھور پن۔ نٹھرائی۔ سنگدلی۔ سختی۔ بے رحمی
Pierced though the heart with your stern cruelty. (Shakespeare)
تیری بے وفائی نے میرے دل میں زخم کردیئے
Cruelty is the first attribute of the devil. (Prov.)
بے رحمی شیطان کی پہلی صفت ہے
noun
small piece
ٹکڑا۔ پارچہ
Desiring to be fed with the crumbs which fell from the rich man's table. (Luke xvi. 21)
امیروں کی جھوٹ کوٹ سے اپنا پیٹ بھرنا چاہا
the soft part of bread
روٹی کا گودا یا مغز
Dust unto dust, what must be must
If you can't get crumb, you'd best eat crust. (Old Song)
اُترا گھاٹی، ہوا ماٹی کھیر کیا مہیری چاٹی
to a crumb
ٹھیک ٹھیک۔ جوں کا توں۔ ہو بہو۔ عین مین۔ سرمُو۔ بال بال
verb active
چور چور کرنا۔ چورا کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
Flesh is the glass which holds the dust
That measures all our time, which also shall
Be crumbled into dust.
(G. Herbert)
جسم خاکی ہے شیشہٴ ساعت جو کہ آخر کو خاک ہونا ہے F.C.
noun
loud utterance
کوک۔ گوہار۔ روکا۔ للکارا۔ چلاہٹ۔ چیخ۔ چیخم دھاڑ۔ پکار۔ ہانک۔ ہانک پکاز۔ غل۔ شور۔ بانگ۔ غل شور۔ چل پکار
voice
آواز۔ بولی
yell
ڈاڑھ۔ نعرہ
street cry
صدا۔ آواز۔ سودے والے کی آواز
The street cries of London (Mayhew)
لندن کے سودے والوں کی آوازیں
acclamation
جے جے۔ بڑائی۔ جے جے کار۔ آفرین۔ تعریف۔ تحسین۔ شاباشی
The cry is still, they come. (Shakespeare, 'Macbeth, v. 5)
غل کم ہوگیاٹ وہ اب آتے ہیں
loud expression of pain
بلبلاہٹ۔ ردھن۔ رونا۔ پیٹنا۔ واویلا۔ فریاد۔ گریہ و زاری
O, thepiteous cry of the poor souls. (Shakespeare)
آہ! غریبوں کی قابل رحم واویلا
loud expression of triumph or wonder
واہ واہ۔ ہو ہو ۔ جے جے۔ شاباش
a relegious cry
جیکارا۔ نعرہ
mendicants cry
فقیروں کی صدا۔ صدا
street cry
سودے والوں کی آواز۔ آواز۔ خوانچے والوں کی آواز۔ بازار کی آواز
to cry one's eyes out
روتے روتے آنکھیں لال کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books