cup
verb active
Meanings
- 1
(Surg.)
بھری سینگی لگانا۔ پچھنے دینا۔ شاخیں کھینچنا
- 2
supply with cups
جام دینا۔ دور چلنا
Cup us till the world go round. (Shakespeare 'Antony and Cleopatra' ii. 7)
جب تلک دوراں چلے، ساغر چلے
Dictionary results for
Showing 1371–1380 of 6,391
verb active
(Surg.)
بھری سینگی لگانا۔ پچھنے دینا۔ شاخیں کھینچنا
supply with cups
جام دینا۔ دور چلنا
Cup us till the world go round. (Shakespeare 'Antony and Cleopatra' ii. 7)
جب تلک دوراں چلے، ساغر چلے
noun
پادری کا نائب۔ آسرت۔ پجاری
All this the good old man performed alone
Now spared his pains, for curate he had none. (Dryden)
اُٹھا آپ محنت، کیا سارا کام نہ تھا پیر جی کا جو قائم مقام F.C.
noun
رکھوال۔ رکھشک۔ محافظ۔ مہتمم
curator to the Government Book Depot
مہتمم کتب خانہٴ سرکاری
noun
thickend part of milk
دہی۔ کھویا۔ کندا
Curds and cream, the flower of country fare. (Dryden)
گاؤں کا عمدہ کھانا دودھ دہی ہے
the coagulated part of any liquid
آنٹھی۔ پھٹکی۔ گلے۔ گانٹھ۔ گرہ
verb active
coagulate
جمانا۔ منجمد کرنا۔ بستہ کرنا۔ چکا کرنا۔ بٹھانا
congeal
برف کرنا یا بنانا۔ جمانا
My chill blood is curdled in my veins. (Dryden)
سرد لہو میری رگوں میں جم گیا
noun
remedy
اپائے۔ چارہ۔ علاج۔ درستی۔ تدبیر
healing
شفا۔ صحت۔ سوفتہ۔ آرام
the water cure
پانی کا علاج
a complete cure
شفائے کلی۔ صحت کلی۔ بالکل آرام
Past hope, past cure, past help, (Shakespeare 'Romeo and Juliet' iv. 1)
ناامید و بیچارہ و بے علاج
spiritual charge
چیلوں کی سکشا۔ مُلا گیری۔ پادری کا کام
to make a wonderful cure
مسیحائی کرنا۔ کرامات دکھانا۔ اعجاز مسیحی کرنا
verb active
heal
اچھا کرنا۔ تندرست کرنا۔ آرام کرنا۔ شفا کرنا۔ چنگا کرنا۔ بھلا چنگا کرنا۔ دور کرنا یا کھونا (disease)
Kill or cure, you'll have your fee.
مروں یا جیوں، تمھاری اُجرت تمھیں دوں گا
He cured many of their infirmities.
اس نے ان کی بہت سی بیماریاں دور کیں
remedy
چارہ۔ علاج۔ اپائے یا تدبیر کرنا
What cannot be cured must be endured. (Prov.)
جس کا نہیں چارہ وہ جائے گا سہارا
prepare for preservation
پکانا۔ سکھانا
cure a defect
کھوٹ یا عیب نکالنا۔ صحیح کرنا۔ اصلاح دینا۔ درست یا ٹھیک کرنا
to be cured
چنگا ہونا۔ شفا پانا۔ اچھا ہونا۔ بیماری سے کھڑا ہونا۔ غسل صحت پانا
adjective
نراپائے۔ بے چارہ۔ لاعلاج۔ بے علاج۔ لا دوا
With patience undergo.
A cureless ill, sine fate will have it so. (Dryden)
نہ ہو جس مرض کی کہ پیدا دوا کرو صبر اس پر رضا بہ قضا F.C.
nounplural
عجائب و غرائب۔ تحفہ تحائف۔ تحفہ جات۔ عجائبات
We took a ramble together to see the curiosities of this great town. (Addison)
اس بڑے شہر کے عجائبات دیکھنے کو ہم سب لوگ گئے
the curiosities of this world
دنیا کے عجائبات۔ عجائبات زمانہ
adverb
neatly
باریکی کے ساتھ۔ نزاکت سے۔ نازکی سے
attentively
غور سے۔ توجہ سے۔ دھیان سے۔ اکت سے
Observing it more curiously I saw within it, several smaller round spots which appeared much blacker and darker than the rest. (Newton)
جب زیادہ غور سے دیکھا تو اس میں میں نے بہتیرے چھوٹے چھوٹے گول دھبے جو اوروں کی نسبت زیادہ کالے اور تاریک تھے، پائے
Looking for classic Urdu literature? Read the books