Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“at”

Showing 1451–1460 of 6,391

1451.

debt

noun

Meanings

  1. that which is due

    دینا۔ دین۔ دادنی۔ رن۔ ادھار۔ قرض۔ آتا۔ قرض وام

  2. Out of debt, our of danger. (Prov.)

    رن سے چھوٹا جوکھوں سے چھوٹا

  3. Debt is the worst credit.

    ادھار سب سے بری ساکھ ہے (دینا بری بلا ہے To owe is woe.)

  4. He that gets out of debt grows rich. (Prov.)

    قرض سے نکلا امیر ہوا

  5. 2

    moneys receivable

    پانا۔ لینا۔ لینیا۔ زر یافتنی۔ یافتنی۔ رن

  6. 3

    trespass

    چوک۔ خطا۔ تقصیر۔ قصور۔ پاپ۔ گناہ

    • Forgive us our debts. (Matt. vi. 12)

      ہمارے گناہ معاف کر

    • debt bearing no interest

      ہتھ ادھار۔ بے بیاجو ادھار۔ بے سودی قرض۔ بغیر سود کے قرض۔ قرض حسنہ

    • a good debt

      اچھی ادھار۔ پانے جوگ رن۔ قرض ممکن الوصول۔ کھری ادھار

    • a just debt

      دین واجب۔ قرض واجب الادا

    • an outstanding debt

      پانا۔ یافتنی۔ قرض یافتنی

    • bad debt

      ڈوبے، بوڑے یا بٹے کھاتے۔ گال کھاتا۔ ڈوبنت۔ خراب ادھار۔ قرض غیرممکن الوصول۔ ڈوبی ادھار

    • being in debt

      قرض داری۔ دین داری

    • discharge or liquidation of a debt

      ادھار چکوتا۔ رن چکاؤ۔ رن مکت۔ رن دان۔ ادائے قرض۔ رد قرض

    • disputed debt

      جھگڑے یا الجھیڑے کی ادھار۔ جھگڑے کا رن۔ قرض متنازع

    • free from debt

      رن رہت۔ کسی کا دینا نہیں۔ قرض سے بری یا پاک

    • He is free from debt.

      اسے کسی کا دینا نہیں

    • load of debt

      ادھار کی گٹھڑی۔ بھاری قرض داری

    • over head and ears in debt, deep in debt

      رن بوڑ۔ رن گھرست۔ قرض میں غرق۔ بڑا قرض دار۔ بال بال قرض دار۔ جہان کا قرض دار

    • part of a debt

      جزو قرضہ۔ ادھار انس

    • principal of a debt

      مول۔ اصل۔ عین المال

    • recovery of a debt

      وصول قرض۔ رن پراپتی

    • settlement of a debt

      ادھار نبٹیرا۔ نبٹاؤ۔ ادھار چکوتی۔ قرض کا تصفیہ۔ قرض کی صفائی۔ بھگتان

    • to incur a debt

      ادھار لینا۔ ادھار پر لینا۔ قرض دار ہونا۔ قرض اٹھانا

    • to pay one's debt

      قرض اتارنا، چکانا یا ادا کرنا۔ ادھار چکانا

    • to pay the debt of nature

      مرنا۔ جان بحق ہونا۔ قضا و قدر کا قرض چکانا۔ جاں بحق تسلیم ہونا

    • written acknowledgement of debt

      قرض خط۔ تمسک

    • written release from debt

      فارغ خطی۔ رن چکوتی

1452.

debtor

noun

دین دار۔ قرض دار۔ مقروض۔ قرض گیرندہ۔ رنیا۔ رنی۔ مدیون

Phrases & examples

  1. an insolvent debtor

    دیوالیا۔ نردھن رنی۔ قرض دار بے زر

  2. In Athens an insolvent debtor became slave to his creditor. (Mitford)

    ایتھنز میں ایک دیوالیہ قرض دار اپنے قرض خواہ کا غلام ہوگیا

  3. judgment debtor

    مدیون ڈگری۔ مغلوب ڈگری

1454.

decapitation

noun

سیس کاٹن۔ سر کاٹنا۔ گردن مارنا۔ قتل

1455.

decay

verbnoun

گھٹنا۔ تنزل پکڑنا۔ زائل ہونا۔ زوال پانا۔ کم ہونا۔ بوسیدہ ہونا۔ کمزور ہونا۔ گلنا۔ جھڑنا۔ ڈھلنا۔ بگڑنا۔ پڑنا۔ گھسنا۔ مرجھانا۔ برباد ہونا۔ تباہ ہونا۔ گرنا۔ مٹی ہونا۔ ریہ لگنا

Phrases & examples

  1. Ill fares the land, to hastening ills a prey

  2. Where wealth accumulates, and men decay.

  3. (Goldsmith)

    ہے خرابی ملک میں اور بد وہاں آثار ہیں آدمی کی چھیج ہے پر زر کے جہاں انبار ہیں F.C.

1456.

decemvirate

noun

روم کے دس حاکموں کی جماعت یا ان کا عہدہ یا عہدے کی مدت

1457.

decimal

adjective

دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری

Phrases & examples

  1. a decimal fraction

    کسر اعشاریہ۔ دسم لو

  2. decimal point

    اعشاریہ کی علامت۔ہمزہ

  3. circulating decimal, recurring decimal

    کسر متوالی

1458.

decimate

verb active

Meanings

  1. 1

    tithe

    ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا

  2. 2

    punish with death every tenth man

    دس پیچھے ایک کو قتل کرنا

1459.

decimation

noun

دہ یکی

1460.

decipher

verb active

Meanings

  1. 1

    translate from a chiper

    صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا

  2. 2

    unravel

    حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books