affirmation
noun
بچن ۔ کہنا ۔ کہن ۔ بیان ۔ بات ۔ کلام ۔ قول ۔ مقولہ ۔ بکھان
Phrases & examples
solemn affirmation
اقرار از روئے ایمان ۔ اظہار حلفی
Dictionary results for
Showing 181–190 of 6,391
noun
بچن ۔ کہنا ۔ کہن ۔ بیان ۔ بات ۔ کلام ۔ قول ۔ مقولہ ۔ بکھان
solemn affirmation
اقرار از روئے ایمان ۔ اظہار حلفی
noun
ہاں ۔ ہانبی ۔ ایجاب ۔ اثبات
Two negatives make an affirmative.
دو نفی سے ایک اثبات ہوتا ہے
adjective
اثباتی ۔ اقراری ۔ موجبہ ۔ مثبت
adjective
ایجابی ۔ توثیقی
verb active
لگانا ۔ ملانا ۔ جوڑنا ۔ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ آویزاں کرنا ۔ تتمہ کرنا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا
affix seal
چھاپ یا مہر لگانا
affix signature
نام لکھنا ۔ دستخط کرنا ۔ العبد کرنا ۔ صحیح کرنا
noun
دیوگیان ۔ الہام ۔ کشف ۔ القا ۔ وحی
adverb
تیرتا ہؤا ۔ پانی پر ۔ بہتا ہوا ۔ سمندر میں ۔ جہاز میں ۔ سبکدوش ۔ پورا ۔ زور پر ۔ پوری شدت کے ساتھ ۔ عام ۔ رائج ۔ مشہور ۔ متزلزل ۔ متذبذب ۔ بے ٹھکانہ
adverb
later in time
پیچھے ۔ پشچات ۔ بعد ۔ من بعد
after meat mustard. (Prov.)
گوشت پیچھے رائی کھیر پیچھے کھانڈ
after death the doctor (Prov.)
مرے پیچھے بید
a day after the fair. (Prov.)
عید پیچھے ٹر
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
noun
یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی
Looking for classic Urdu literature? Read the books