Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“at”

Showing 21–30 of 6,391

24.

atrociously

adverb

بدذاتی سے ۔ بری طرح سے ۔ نہایت شرارت سے ۔ بے رحمی سے

25.

atrocity

noun

بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی

26.

atrophy

noun

خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن

27.

attach

verb active

Meanings

  1. 1

    join

    لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا

  2. 2

    fasten

    باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا

  3. 3

    (Law)

    ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا

  4. 4

    gain over

    لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا

    • attach importance to

      قابل غور یا بڑے معرکے کا سمجھنا ۔ بڑی یا ضروری بات سمجھنا

28.

attache

noun

نائب ۔ ایلچی

Phrases & examples

  1. (Cor.)

    اجنٹ

  2. attached estate

    محال مقروقہ یا منضبطہ

29.

attachment

Meanings

  1. 1

    adherence

    ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری

  2. 2

    affection

    چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس

  3. 3

    (Law)

    قرقی

    • attachment before judgement

      قرقی قبل از فیصلہ

    • breach of attachment

      مزاحمت قرقی ۔ قرقی میں دخل اندازی

    • legal process of attachment

      آئین طریقہٴ قرقی

    • removal of attachment

      قرقی سے چھڑانا ۔ واگذاشت

    • revenue attachment

      قرقیٴ تحصیل

    • temporary attachment

      قرقی تحصیل چند روزہ

    • warrant of attachment

      پروانہٴ قرقی ۔ ضبطی نامہ

30.

attack

verb

Meanings

  1. 1

    چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا

  2. 2

    impugn

    عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا

    • to attack as a feint

      حملے کا دھوکا دینا

    • to attack in front

      اگاڑی مانا ۔ مہرا مارنا

    • to attack in rear

      پچھاڑی مارنا ۔ پیچھے سے حملہ کرنا

    • to attack the flank

      بغلی مارنا ۔ بازو پر حملہ کرنا

    • the attacking party

      حملہ آور شخص یا جماعت

Looking for classic Urdu literature? Read the books