Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“at”

Showing 2071–2080 of 6,391

2071.

erratic, erratical

adjective

Meanings

  1. 1

    wandering

    آوارہ۔ گمراہ۔ ڈانواڈول۔ سر گرداں

  2. 2

    moving

    چلائے مان۔ غیر مستقل۔ گھومتا ہوا

2072.

error

noun

Meanings

  1. 1

    blunder

    بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو

    • Error is always in haste. (Prov.)

      جلدی کام شیطان کا

  2. 2

    fault

    گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت

  3. 3

    (Law)

    بے قاعدگی۔ بے ضابطگی

    • error of valuation of suit

      نقص مالیت مقدمہ

    • errors and omissions

      بھول چوک

    • errors excepted

      بھول چوک چھوڑ کے۔ بہ استثنائے غلطی

    • clerical error

      کاتب کی غلطی۔ سہو کاتب۔ تحریف

2073.

eruct, eructate

verb active

ڈکار لینا

2074.

eructation

noun

ڈکار۔ زمین سے ہوا کا بزور نکلنا

2075.

eschatology

noun

معاد کا عقیدہ۔ مسائل معاد

2076.

escheat

noun

Meanings

  1. 1

    (Law)

    مال لاوارث جو ضبطی میں آوے۔ مال ضبطی۔ مال لاوارث

  2. 2

    the lands

    لاوراثی زمین،‌جائیداد یا جاگیر۔ نزول۔ اراضی منضبطہ

  3. 3

    a reversion

    بازگشت۔ نزول۔ قابض سابق کی طرف حق کا عود کرنا

2077.

escheat

verbnoun

ضبطی میں آنا۔ ضبط ہونا۔ بیت المال ہونا

2078.

espalier

noun

Meanings

  1. 1

    a row of trees

    پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو

  2. 2

    a lattice work

    ٹٹی۔ جعفری

2079.

espy

verb active

Meanings

  1. 1

    catch sight of

    دور سے دیکھنا۔ نظر کرنا۔ نگاہ کرنا۔ تاکنا

  2. 2

    inspect narrowly

    تاڑنا۔ غور سے دیکھنا۔ جاسوسی کرنا۔ بھید،‌سراغ یا کھوج لگانا۔ مخبری کرنا

2080.

essay

noun

Meanings

  1. 1

    an effort

    کوشش۔ سعی۔ جہد۔ تندہی۔ عرق ریزی

  2. 2

    (Lit.)

    جواب مضمون۔ مضمون۔ مقالہ

  3. 3

    treatise

    رسالہ۔ گٹکا

  4. 4

    experiment

    آزمایش۔ تجربہ۔ امتحان۔ جانچ

  5. 5

    (of metals)

    تاؤ۔ کس۔ آنٹ۔ چاشنی

    • descriptive essay

      جواب مضمون بیانی

Looking for classic Urdu literature? Read the books