flatterer
noun
خوشامدی۔ چاپلوس۔ پھلاسرے باز۔ دم باز۔ تعریف گو
Dictionary results for
Showing 2411–2420 of 6,391
noun
خوشامدی۔ چاپلوس۔ پھلاسرے باز۔ دم باز۔ تعریف گو
adjective
خوشامد کی۔ خوشامدی
adverb
چاپلوسی سے۔ خوشامد سے۔ للو پتو سے۔ پھسلاہٹ سے۔ پھسلاوے سے۔ دم دلاسے سے
noun
جھوٹی تعریف۔ خوشامد۔ زمانہ سازی۔ تملق۔ پھسلاوا۔ میٹھی باتیں۔ پھلاسرے بازی۔ للو پتو
adjective
چپٹا سا۔ چوڑا سا۔ برابر سا۔ ہموار
noun
اپھارا۔ بادی۔ نفخ۔ پیٹ کا پھولنا۔ تبخیر
adjective
affected with gases generated in the alimentary canal
پیٹ پھولا ہوا۔ بادی سے پھولا ہوا
generating or tending to generate wind in the stomach
ریح یا ریاح پیدا کرنے والا۔ نفاخ۔ بادی۔ بیالا۔ تبخیری
Vegetables abound more with aerial particles than animal substances, and therefore are more flatulent.
گوشت کی نسبت ترکاریوں میں ہوائی اجزا زیادہ ہوتے ہیں اور اسی سبب سے وہ زیادہ بھاری ہوتی ہیں
turpid with air
noun
odour
سگندھ۔ باس۔ مہک۔ خوشبو
relish
سواد۔ رس۔ مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ لطف
that which imparts to anything a peculiar
odour or taste
مہک یا ذائقہ پیدا کرنے والی چیز
of high flavour, high-flavoured
خوش ذائقہ
verb active
to furnish with feathers
پر لگانا۔ پردار کرنا۔ اڑنے کے قابل کرنا
to furnish with soft covering
ملائم چیز اڑھانا۔ نرم پوشش ڈالنا
His chin is not yet fledged.
اس کی ٹھوڑی پر اب تک بال نہیں آئے ہیں
noun
wool that covers a sheep
بھیڑ کی اون جو ایک بار میں کتری جائے
any soft wooly covering
پشم۔ ملائی بال۔ رواں۔ اون
Looking for classic Urdu literature? Read the books