altercate
nounverb
رد و بدل کرنا ۔ جھگڑنا ۔ قضیہ کرنا ۔ راڑ کرنا ۔ بحثنا ۔ تقریر کرنا ۔ حجت لانا ۔ تکرار کرنا
Dictionary results for
Showing 251–260 of 6,391
nounverb
رد و بدل کرنا ۔ جھگڑنا ۔ قضیہ کرنا ۔ راڑ کرنا ۔ بحثنا ۔ تقریر کرنا ۔ حجت لانا ۔ تکرار کرنا
noun
ٹنٹا ۔ تکرار ۔ قضیہ ۔ حجت ۔ بحث ۔ راڑ ۔ جھگڑا ۔ چخ ۔ بولا چالی ۔ کھٹاپٹی ۔ بحثا بحثی ۔ کہبت سُنبت ۔ ردوبدل
adjective
reciprocal
پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
(Bot.)
ہرتے پھرتے (پتے)
(Geom.)
متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ
alternate angles
زاویہ متبادلہ ۔ الٹ پلٹ یا ادل بدل کون
verb active
مبادلہ کرنا ۔ معاوضہ کرنا ۔ بدلہ کرنا ۔ بدلنا ۔ ادل بدل کرنا ۔ عوض معاوضہ کرنا ۔ پلٹا کرنا ۔ ادلی بدلی کرنا Rage, shame and grief alternate in his breast. (Phillips.) ہر پھر کر اُر میں بسے سوگ،لاج اور کرودھ
adverb
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
noun
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
noun
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ
alternative subjects
مضمون اختیاری
verb active
ملاؤ کرنا ۔ ملانا
noun
میل ۔ ملاؤ۔ آمیزش ۔ اختلاط
noun
شائق ۔ شوقین
Looking for classic Urdu literature? Read the books