mitigation
noun
کمی۔ گھٹی۔ رعایت۔ تخفیف۔ نرمی۔ تسکین
Dictionary results for
Showing 3841–3850 of 6,391
noun
کمی۔ گھٹی۔ رعایت۔ تخفیف۔ نرمی۔ تسکین
adjective
نرم کرنے والا، مسکن۔ تخفیف کرنے والا۔ گھٹانے والا
verb neutor
become united
ملنا۔ مخلوط ہونا۔ آمیز ہونا۔ سُننا
associate
شریک ہونا۔ داخل ہونا
mix up, v.
اچھی طرح ملانا۔ ملنا۔ خلط مبحث کردینا۔ گڈمڈ کردینا۔
adjective
ملا ہوا۔ مخلوط۔ مرکب
a mixed action
مقدمہٴ مرکب
a mixed angle
زاویہٴ مرکب جو خط مستقیم اور خط منحنی سے بنا ہو
mixed buds
وہ شگوفہ جس میں سے پھول اور پتے دونوں نکلیں
mixed fever
مرکب بخار
mixed mathematics
ریاضیٴ مرکب
a mixed number
کسر مرکب
noun
the act or the state
ترکیب۔ اختلاط۔ امتزاج۔ میل۔ پھیٹ
that which is mixed
ملاؤ۔ ملونی۔ آمیزش
(3. (Med.)
عرق۔ دوا۔ (آمیزہ۔ مکسچر)
(Chem.)
مرکب۔ پچ میل
noun
پانی سے بھری ہوئی کھائی یا خندق
verb active
کھائی سے گھیرنا۔ خندق بنانا
noun
the quality
حرکت کی قابلیت
activity
آمادگیٴ حرکت۔ تیزی۔ تیاری۔ مستعدی
fickleness
ناپائیداری۔ تلون
that which is mobile
عوام الناس
noun
فوج سے لڑائی کا کام لینا۔ فوج کی حالت جنگ پر فراہم کرنا۔ (اجتماع افواج۔ لام بندی)
verb active
imitate in
نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ منہ بنانا۔ خاکہ اڑانا
Mocking is catching. (Prov.)
منہ چڑانے سے منہ ٹیڑھا ہوجاتا ہے
deride
ذلیل کرنا۔ تضحیک کرنا۔ ہنسی اُڑانا۔ ٹھٹھا کرنا۔ کھجانا۔ چڑانا۔ بڑانا۔ (مذاق اُڑانا۔ بیوقوف بنانا۔
disappoint
نراس کرنا۔ بےآس کرنا۔ آسا توڑنا۔ مایوس کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books