Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“at”

Showing 3931–3940 of 6,391

3931.

narrowly

adverb

Meanings

  1. 1

    closely

    باریکی سے۔ جانچ کر۔ غور سے۔ تامل سے۔ بچار کے

    • A man's reputation draws eyes upon him that will narrowly inspect every part of him.

      آدمی کی شہرت، اور لوگوں کی آنکھیں اپنی طرف کھینچتی ہے جو اس کو بہت غور سے دیکھتی ہیں

  2. 2

    hardly

    مشکل سے۔ تنگی سے۔ سنکٹ سے۔ کٹھنتائی سے۔ دقت سے۔ بدقت

    • He narrowly escaped.

      وہ مشکل سے بچا

3932.

natal

adjective

جنمی۔ جنم کا۔ مادر زاد۔ پیدائشی

3933.

nation

noun

Meanings

  1. 1

    ایک ملک، راج یا سلطنت کے لوگ یا باشندے

  2. 2

    قوم۔ جات۔ گروہ۔ برن۔ ملت

3934.

national

adjective

Meanings

  1. 1

    قومی۔ جاتی۔ برنی۔ عام۔ ملی

  2. 2

    وطن دوست۔ قوم پرور

3935.

nationalism

noun

قومی محاورہ۔ ملت پروری۔ قوم پرستی۔ قومی آزادی کی پالیسی۔ صنعت و حرفت کے کارخانوں کو قومی ملکیت بنانے کی پالیسی

3936.

nationalist

noun

قوم پرست۔ قوم پرور۔ وطن دوست

3937.

nationalist

noun

خیال پرست۔ تخیل پرست

3938.

nationality, nationalness

noun

Meanings

  1. 1

    the quality of being national

    قومیت۔ جات پکش

  2. 2

    national character

    حرارت قومی۔ قومی صفت۔ جات گن۔ قومی جوش۔ قومی رنگ۔ قومی احساس۔ جذبہٴ قومیت

3939.

nationalize

verb active

قوم میں داخل کرنا۔ قومی بنانا۔ قومی رنگ دینا۔ صنعت و حرفت اور زراعت و کاشتکاری وغیرہ کو قومی ملکیت میں لینا۔ قومیانا

3940.

nationally

adverb

قومی طور پر۔ من حیث القوم

Looking for classic Urdu literature? Read the books