attendant
adjective
ہمراہ ۔ساتھی
Dictionary results for
Showing 41–50 of 6,391
adjective
ہمراہ ۔ساتھی
noun
a companion
ساتھی ۔ھمراھی ۔ ہم رکاب ۔ نوکر ۔ چاکر ۔ ملازم ۔ خدمت گار ۔ پنچھالا ۔ خادم ۔ داس ۔ پچھلگو ۔ پیرو ۔ حاضر باش ۔ پارکاب ۔ دامن گیر
one present
حاضر ۔ حاضر باش
concomitant
ساتھی ۔ لگتا
noun
heed
دھیان ۔ من ۔ چت ۔ چنتا ۔ سرت ۔ سچیتی ۔ لحاظ ۔توجہ ۔ خیال۔غور
courtesy
آدرمان ۔ آؤ بھگت ۔ آدر ستکار ۔ توجہ ۔ التفات ۔ خاطر ۔ خاطر داری ۔ رعایت ۔مدارات
attention to a guest
مہمان نوازی
draw attention to
توجہ دلانا ۔ متوجہ کرنا
give or pay attention to
دھیان دینا ۔ توجہ کرنا ۔ متوجہ ہونا
strict attention
گہرا دھیان ۔ تاکید مزید ۔ تاکید اکید ۔ بہت تاکید
adjective
چیتنت ۔ سوادھان ۔ دھیانی ۔ سچیت ۔ سرتا ۔ متوجہ ۔ ملتفت
adverb
دھیان سے ۔ کان دھر کے ۔ سرت، غور یا توجہ سے
verb active
پتلاکرنا ۔ رقیق کرنا ۔ بڑھانا ۔ جنتری میں کھینچنا
to attentuate the blood
خون پتلا کرنا
noun
پتلا پن ۔ رقت
verb active
certify
تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا
بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا
noun
تصدیق ۔ شہادت
attestation of the court
صحیح اور مہر عدالت ۔ ساکشی اور چھاپ راج استھان
public attestation
مظہر
adjective
شہر ایتھنز کا ۔صوبہ اٹیکا کا
pure
کھرا ۔ ٹھیٹھ ۔ ٹکسالی ۔ شستہ
attic salt
ظرافت ۔ لطافت ۔ نکتہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books