asperate
verb active
کھردرا کرنا ۔ ناہموار کرنا
Dictionary results for
Showing 401–410 of 6,391
verb active
کھردرا کرنا ۔ ناہموار کرنا
nounverb
”ہ“ کی آواز نکالنا
noun
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
noun
ardent wish
چاہ ۔ آرزو ۔ مہاپران ۔ تمنا ۔ ہڑک ۔ لو
”ہ“ کہنا ۔ بسرگ لگانا
noun
باد کش ۔ آلہ جس کے ذریعے ہوا یا گیس کو باہر کھینچتے ہیں۔ چھاج ۔ پھٹکنے کی مشین ۔ چھاج مشین
verb active
attack
دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا
censure
ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا
verb active
چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا
noun
گپت گھات ۔ قتل ۔ ہلاکت
noun
attack
چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش
(Mil.)
ہلہ ۔ دھاوا
(criminal)
مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی
(Eng. Law)
حملے کی صورت
assault and battery
حملہ اور زدوکوب
assault of arms
کرتب دکھاوا ۔ کرتب
assault with wounding or personal injury
زدوکوب ساتھ مجروحی یا دوسرے صدمے بدنی کے
criminal assault
حملہٴ مجرمانہ
make an assault
زدوکوب کرنا
petty assault
خفیف حملہ
show of assault
حملے کی نمائش ۔ گھونسا یا چابک دکھانا ۔ آمادگیٴ حملہ ۔ ڈرانا
noun
attempt
کوشش ۔ قصد
examination
کس ۔ پرکھ ۔ پریکشا ۔ امتحان
assay office
ٹکسال ۔ دارالعیار یا ضرب
Looking for classic Urdu literature? Read the books