paginate
verb active
صفحے لگانا۔ صفحوں کے نمبر ڈالنا
Dictionary results for
Showing 4181–4190 of 6,391
verb active
صفحے لگانا۔ صفحوں کے نمبر ڈالنا
verb active
torment
بے چین کرنا۔ دکھ،تکلیف یا ایذا دینا
Excess of cold as well as heat pains us.
سردی کی زیادتی اور نیز گرمی کی ہم کو تکلیف دیتی ہے
distress
دل دکھانا۔ رنج یا غم دینا
I am pained at my very heart.
میرے دل میں بڑا رنج ہوا
verb active
colour
رنگنا۔ رنگ بھرنا۔ رنگ آمیزی کرنا۔ چیتنا۔ رنگ دینا۔ روغن چڑھانا۔ نقاشی کرنا۔ نقش و نگار بنانا
exhibit in a tinted image
تصویر کھینچنا۔ شبیہ بنانا۔ مصوری کرنا۔ تصویر اتارنا
delineate
نقشہ کھینچنا یا بنانا۔ روپ کھڑا کرنا۔ سما باندھنا۔ کسی واقعے کی لفظوں میں تصویر کھینچنا
adjective
مزیدار۔ بامزہ۔ سواد۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ مرغوب۔ خوشگوار۔ پسندیدہ
adjective
تالوی۔ تالو کا۔ حنکی
noun
the roof of the mouth
تالو۔ کام۔ حنک
relish
ذائقہ۔ مزہ۔ سواد
intellectual taste
ذوق۔ مذاق۔ سواد
adjective
تالو کے متعلق
noun
صاحب عدالت کا علاقہ۔ خود مختار ریاست
noun
وہ آدمی جو شاہی اختیارات رکھتا ہو۔ محل سرا کا صاحب عدالت۔ امیر مختار۔ خود مختار رئیس
noun
a narrow board sharpened at one end
کٹہرے کی تھملی
fence
کٹہرا۔ باڑ۔ ڈنڈا
an inclosure
باڑا۔ احاطہ۔ حدود
Looking for classic Urdu literature? Read the books