4231.
patch-work
noun
داغ دوزی۔ ہزار میخی۔ پارہ دوزی کا کام۔ پچ میل کا کام
Dictionary results for
Showing 4231–4240 of 6,391
noun
داغ دوزی۔ ہزار میخی۔ پارہ دوزی کا کام۔ پچ میل کا کام
adjective
پیوند دار۔ غیر مربوط
noun
کھوپری۔ سر۔ منڈیا۔ مونڈ
بچھڑے کے سر کا چمڑا
noun
انکشاف۔ اظہار
noun
گھٹنے کی چپنی
noun
تھالی۔ رکابی
verb active
موجد کو خاص استحقاق کی سند عطا کرنا
adjective
apparent
آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف
open to public perusal
عام
secured by official authority
رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ
noun
وہ پروانہ یا فرمان جس کی رو سے خاص استحقاق موجد کو اپنے ایجاد کی نسبت چند سال کے واسطے عطا ہوتا ہے۔ پیٹنٹ۔ تحفظ بذریعہ رجسٹری
noun
وہ شخص جس کو ایجاد کے خاص استحقاق کا پروانہ ملا ہو
Looking for classic Urdu literature? Read the books