barbarization
noun
زبان کا بگاڑنا ۔ زبان کی تخریب
Dictionary results for
Showing 471–480 of 6,391
noun
زبان کا بگاڑنا ۔ زبان کی تخریب
adverb
صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی
مشکل سے
You have barely time to reach the station.
شاید ہی اس عرصے میںاسٹیشن تک پہنچو
They have barely bread to eat.
اُنھیں روٹی بھی مشکل سے جڑتی ہے
noun
contract
بات چیت ۔ معاملہ ۔ بچن ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
a cheap lot
اچھا سودا ۔ اوت ۔ کفایت ۔ فائدہ
On a good bargain think twice.
سستا سودا سوچ کے لو ۔ سستی بھیڑ کی ٹانگ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتے ہیں (مثل)
bargain made
سودا بن گیا یا پٹ گیا ۔ بات ٹھہرگئی ۔ معاملہ پورا ہوا
a bad bargain
ٹوٹا ۔ خسارہ ۔ کسر
a good bargain
سستا ۔ ارزاں
He got a good bargain.
اچھا سودا بنا ۔ سستا یا اوت سے ملا ۔ مندا ہاتھ لگا
into the bargain
روکن یا لبھاؤ میں ۔ مفت میں
make the best of a bad bargain
گلے پڑے کا نبھانا سودا ۔ گلے پڑی، بجائے سدھ (مثل)
The drum hung from your neck you play on must.
private bargain
گھریلو لین دین ۔ خرید فروختِ خانگی ۔ قراردادِ باہمی
strike a bargain
چکا لینا ۔ چکتا کرنا ۔ پکا معاملہ کرنا
the bargain is off
سودا نہیں بنا، نہیں پَٹا یا اُچٹ گیا
to conclude a bargain
معاملہ پکانا یا پکا کرنا ۔ سودا چکانا
noun
pleasure boat
بجرا ۔ نواڑا ۔ مور پنکھی
cargo boat
اسباب یا مال کی ناؤ
noun
جو ۔ جوا
barley land
جونار ۔ جو بھوم
barley sugar
دندان مصری
barley water
آش جو ۔ جو کا پانی
green barely
ہرے جو ۔ خود ۔ خوید
pearl barley
جو کی گری ۔ گھاٹ
pot barley
چھڑا ہوا جو
noun
مقدمے ساز
noun
کونسلی ۔ کونسلی وکیل
adjective
(things)
ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
(persons)
کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
of low station
نیچ ۔ ادنیٰ
baseborn
چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
(metal or alloy)
کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
noun
bottom
پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
foundation
نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
pedestal
پایہ ۔ کرسی
(Geom.)
نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
(Chem.)
جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
noun
foundation
بنیاد
lower storey
نیچے کا مکان یا منزل
Looking for classic Urdu literature? Read the books