bent
noun
Meanings
- 1
flexure
جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
- 2
tension
اتی جھوک یا خم
- 3
inclination
جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
- 4
determination
اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
Dictionary results for
Showing 531–540 of 6,391
noun
flexure
جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
tension
اتی جھوک یا خم
inclination
جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
determination
اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
verb
دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا
bequeath for a public purpose
رفاہ عام کے واسطے وقف کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ وقف کرنا
adverb
اور ۔ اوپر ۔ فالتو ۔ اُپرانت ۔ زیادہ ۔ سوائے اس کے ۔ ماسوا ۔ علاوہ
besides that
اور یہ ہے ۔ علاوہ بریں ۔ ماسوا اس کے
verb active
stupefy
بیہوش کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ نشے میں اُلو کرنا
infatuate
پاگل بنانا ۔ دیوانہ کرنا ۔ سودائی کرنا
verb active
soil
بگاڑنا ۔ چھینٹے ڈالنا ۔ گندہ کرنا ۔ ناپاک یا خراب کرنا
asperse
کلنک لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ تہمت، بہتان یا داغ لگانا ۔ حرف لانا
verb active
چھڑکنا ۔ چھڑکاؤ کرنا ۔ آب پاشی کرنا ۔ چھینٹنا ۔ چھینٹے ڈالنا
besprinkle with rose water
گلاب چھڑکنا ۔ گلاب پاشی کرنا
adjective
اچھے سے اچھا ۔ سب سے اچھا ۔ بھلے سے بھلا ۔ اُتم ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ اولیٰ ۔ افضل ۔ احسن ۔ بہترین
The best is best till better is found.
ہے بہتر یہ جب تک کہ بہتر ملے
The best is best cheap. (Prov.)
کم خرچ بالا نشین (مثل)
the best of it is
طرفہ تو یہ ہے
at its best
عروج پر ۔ بہار پر ۔ جوبن پر
make the best of
برے بھلے نباہنا ۔ جیسے بنے ویسے کام نکالنا ۔ بھگتنا ۔ نباہنا
make the best of one's time
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
the best man
دولہا ۔ شہ بالا (bride's man)
to do one's best
اپنے پار بساتے سب کچھ کرنا ۔ اپنے جانتے خوب کوشش کرنا ۔ حتی المقدور زور مارنا
to put one's best leg foremost
چلتا پاؤں آگے دھرنا ۔ ہمت کرنا
verb active
بدنا ۔ ہوڑ یا شرط بدنا ۔ داؤں لگانا
I bet you, you can't do that.
میں شرط لگاتا ہوں کہ تم نہیں کرسکتے
nounverb
آن پڑنا ۔ آنا ۔ آ جانا ۔ بیتنا ۔ ہونا ۔ پیش آنا ۔ گزرنا ۔ واقع ہونا ۔ نازل ہونا
whatever may betide
کچھ ہی ہو
adverb
سویرے ۔ آگے ۔ پہلے ۔ بروقت ۔ وقت سے ۔ ٹھیک وقت پر ۔ بر محل
To rise betimes is often harder than to do allthe day's work. (Barrow)
سویرے اٹھنا اکثر سارے دن کے کاموں سے مشکل ہے
He tries betimes that spurs too fast betimes. (Shakespeare)
جلدی دوڑے سو جلدی ہارے (مثل)
Looking for classic Urdu literature? Read the books