blab
verbnoun
Phrases & examples
tattle
بکنا ۔ گپ ہانکنا
When my tounge blabs, then my eyes may not see. (Shakespeare)
زباں میری سے گر نکلے میرے دیدے پٹم ہوویں
Dictionary results for
Showing 571–580 of 6,391
verbnoun
tattle
بکنا ۔ گپ ہانکنا
When my tounge blabs, then my eyes may not see. (Shakespeare)
زباں میری سے گر نکلے میرے دیدے پٹم ہوویں
adjective
like coal
کالا کلوٹا ۔ کالا کوئلہ ۔ کالا توا ۔ سیاہ
A black hen lays a white egg. (Prov.)
کالی مرغی کے دھولے انڈے (کالی ماں کے گورے بچے ۔ مثل)
dark
اندھیرا ۔ اندھکار ۔ گھپ اندھیرا ۔ تاریک
sullen
کالی پیلی ۔ نیلی پیلی (آنکھیں)
horrible
ہیبت ناک ۔ ہولناک ۔ وحشت انگیز
dismal
بھیانک ۔ سنسان ۔ اُداسی ۔ سوگی ۔ ماتمی ۔ سیاہ
a black horse
مُشکی ۔ شب رنگ
a black sheep 1.
کالی بھیڑ
a bad man
بریا ۔ کھوٹا ۔ برا آدمی
A black sheep among white lambs.
(Met.)
بھلوں میں برا
the black arts
جادو ٹونا ۔ منتر جنتر ۔ اوجھائی
to beat black and blue
مارتے مارتے نیل ڈال دینا
to look black upon
بری نظروں سے دیکھنا
noun
پادری
noun
کال ۔ تری ۔ وبا
noun
gust of wind
جھکّڑ ۔ جھوکا ۔ ہوا کا تھپڑ
sound
آواز
visitation
بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
noun
اُدھم ۔ غل غپاڑا
adjective
غل غپاڑا کرنے والا ۔ اُدھم مچانے والا
noun
explaining coats of arms
خاندانوں کے نشانوں کے نام بیان کرنا
verbnoun
ممیانا ۔ میں میں کرنا ۔ بَھیں بَھیں کرنا
noun
بَھائیں بَھائیں ۔ بھیں بھیں ۔ بھیڑ کی آواز
Looking for classic Urdu literature? Read the books