transcendence, transcendency
noun
Meanings
- 1
فوقیت۔ ترجیح۔ سبقت۔ پیش دستی۔ فضیلت۔ برتری
- 2
exaggeration
بلند پروازی۔ مبالغہ
Dictionary results for
Showing 5901–5910 of 6,391
noun
فوقیت۔ ترجیح۔ سبقت۔ پیش دستی۔ فضیلت۔ برتری
exaggeration
بلند پروازی۔ مبالغہ
noun
the act
انتقال۔ نقل
داخل خارج
تحویل
تبدیل۔ بدلی
تصویر جو ایک شے سے دوسری شے پر اتاری گئی ہو
transfer of account
آئے دیے۔ جمع خرچ
transfer of names
داخل خارج
transfer of a suit
تفویض مقدمہ۔ ایک محکمہ سے دوسرے محکمہ میں مقدمہ کا جانا
actual transfer
انتقال حقیقی۔ انتقال قبضہ
private transfer
انتقال خوش خرید
noun
تبدیل ہیئت۔ تغیر صورت
عیسائیوں کا ایک تہوار
verb active
metamorphose
شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
He, by his active nimbleness of hand
In a serpent would transform a wand. (Drayton)
تیزیٴ دست و چابکی سے وہ سانپ کر دے گا چوب دستی کو F.C.
پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
(Math.)
تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
noun
تنسیخ۔ تبدیل صورت یا ہیئت۔ کایا پلٹ۔ نسخ۔ قلب ماہیت
تبدیل۔ تغیر
فنا فی الله
تبدیل معادلہ
adjective
التھا جوگ۔ ترجمے کے قابل
verb active
منتقل کرنا۔ نقل مکان کرنا۔ بدلنا
دیو لوک کو بھیجنا۔ بیکنٹھ باشی کرنا
ترجمہ کرنا۔ التھا کرنا
noun
نقل مکان۔ انتقال۔ بدلی۔ تبادلہ
معراج۔ رحلت
ترجمہ۔ التھا
(Mech.)
سیدھی چال
(Med.)
انتقال مرض
literal translation
لفظی ترجمہ۔ شبدارتھ
A literal translation is better than a loose one.
لچر ترجمے سے لفظی ترجمہ بہتر
noun
مترجم۔ ترجمان
noun
مترجم کا عہدہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books