treater
noun
ذکر، بیان،ضیافت یا علاج کرنے والا
Dictionary results for
Showing 5931–5940 of 6,391
noun
ذکر، بیان،ضیافت یا علاج کرنے والا
noun
رسالہ۔ نامہ۔ صحیفہ
noun
کارروائی۔ اہتمام۔ انتظام
سلوک۔ مدارات۔ برتاؤ
معالجہ۔ علاج
noun
negotiation
قول و قرار۔ عہد و پیمان۔ معاملہ۔ قرار مدار۔ گفت و شنید
2
صلحنامہ۔ عہد نامہ۔ معاہدہ
treaty of alliance
اتحاد نامہ۔ عہد نامہ
treaty of peace
صلح نامہ
commercial treaty
عہد نامہٴ تجارت
conclude a treaty
عہد کرنا۔ عہد نامہ لکھنا
noun
کھائی کھودنے والا
2
کٹھوتی۔ کٹھرا
میز۔ کھانا جو میزپر لگایا جائے
trencher-friend, trencher-mate, n.
دسترخوانی یار۔ دوست نانی۔ ہم طعام۔ میز پر ساتھ کھانے والا
noun
(Surg.)
ہڈی نکالنے کا ایک آلہ
see trapan
جال۔ دام۔ پھندا
But what a thoughtless animal is man;
How very active in his own trepan!
(Roscommon)
ہے انسان بھی ایک بڑا ہی گدھا تباہی میںمصروف اپنی سدا F.C.
noun
offence
خطا۔ قصور۔ کھوٹ۔ گناہ۔ خلاف ورزی۔ تجاوز
(Law)
دخل بے جا۔ مداخلت بے جا۔ دست اندازی
trespass of cattle
مویشی کا گھس پڑنا۔ مویشی کی پائمالی
criminal trespass
مداخلت مستلزم سزا
house trespass
مداخلت بے جا بہ خانہ۔ گھر میں گھس جانا
noun
wealth accumulated
خزانہ۔ ذخیرہ۔ گنج۔ در و سنچئے
افراط۔ بہتات۔ کثرت۔ بھرمار
بیش بہا چیز
hidden treasure
دفینہ۔ گڑا ہوا خزانہ۔ گپت دھن
noun
examination
آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
experience
تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
(Law)
تحقیقات۔ تجویز
کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
in the trial
مقدمے کی درپیشی کے وقت
commit for trial
دورے سپرد کرنا
bring to trial
ماخوذ کرنا
noun
مصیبت۔ تکلیف۔ آفت۔ بلا۔ ایذا۔ تصدیعہ۔ کوفت۔ رنج۔ غم۔ کلیس
Looking for classic Urdu literature? Read the books