attribute
verb active
منسوب کرنا ۔لگانا ۔ حوالے کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا
Dictionary results for
Showing 61–70 of 6,391
verb active
منسوب کرنا ۔لگانا ۔ حوالے کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا
noun
گن ۔ بھاؤ ۔ صفت ۔ خاصیت ۔ وصف ۔ خاصہ
noun
لگاؤ ۔ نسبت
noun
رگڑ ۔ گھساؤ
verb active
سُر ملانا ۔ لے یا آوازملانا
article
ایک
Have a mango !
آم لیجئے
One (not more or less)
ایک
Give him a rupee !
اسے ایک روپیہ دو
any, some
کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک
Give me a pen !
ایک قلم مجھے دینا
per, by
ایک ایک ۔ ہر ۔ پیچھے ۔ گیل ۔ فی ۔ سرے
One rupee a yard
روپے گز
Two annas a man
آدمی پیچھے (یا گیل) دو آنے یا دو دو آنے
One anna a day
آنہ روز ۔ ایک آنہ روز
(before pl. nouns)
ایک ۔ سے
A few men
کچھ ایک ۔ کوئی ایک یا چند آدمی
A great many men
ایک خلقت ۔ بڑی خلقت ۔ بہت سے لوگ ۔ بہت سارے لوگ
Now a days
ان دنوں ۔ آج کل ۔ دریں ولا
verb active
lessen
کم یا کمتی کرنا ۔ گھٹانا ۔ تخفیف کرنا
deduct
گھٹانا ۔ تفریق کرنا ۔ منہا کرنا
mitigate
مندا ۔مدھم ۔ دھیما یا ہلکا
(Law) remove
دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ اُٹھانا ۔رفع کرنا
To abate a nuisance
باعث مضرت رفع کرنا
To abate a demand
دعویٰ میں کمی کرنا
nounverb
become less
کمتی ہونا ۔ مندا یا ہلکا پڑنا
The storm has abated
طوفان مندا پڑگیا
Subside
بیٹھنا ۔ بیٹھ جانا ۔ تھمنا ۔ اترنا ۔ تخفیف ہونا
noun
diminution
کمی ۔ گھٹی ۔ گھٹّی ۔ گھٹاؤ ۔ تخفیف
discount
پھروتی ۔ اپرا ۔ کٹوتی ۔ منہائی
noun
کمیلا ۔ بوچڑ خانہ ۔ مذبح ۔ مسلخ
Looking for classic Urdu literature? Read the books