validiate
verb active
جائز قرار دینا۔ توثیق کرنا
Dictionary results for
Showing 6091–6100 of 6,391
verb active
جائز قرار دینا۔ توثیق کرنا
noun
شہر پناہ۔ فصیل۔ مورچہ
noun
قیمت کا تعین
noun
تخمینہ۔ تکدمہ۔ تعین قیمت
see appraisement
قیمت۔ مول
defective valuation of a suit
کمیٴ مالیت مقدمہ
valuation of a suit
تعین دعویٰ
valuation of standing crops
کنکوت۔ کنہائی
noun
تشخیص کنندہ۔ تخمینہ کرنے والا
see apraiser
verb active
estimate the worth of
قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
hold in respect
عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
Authors like coins, grow dear as they grow old;
It is the rust we value, not the gold. (Pope.)
ہوتا ہے وصف شاعر و سکے کا کہنگی گویا کہ قدر زیادہ ہے زر سے بھی زنگ کی F.C.
valued
تعدادی۔ بقدر
noun
دروازہ۔ دریچہ
سوراخ کا ڈھکنا جو صرف ایک طرف سے کھلے۔ کھل مندن۔ والو
(Anat.)
پردہ۔ صمام
(Bot.)
چھلکا
noun
ہتھیار کا وہ لوہا جو ہاتھ بچاوے۔ دست بند
noun
emptiness
ہلکا پن۔ بیہودگی
ostentation
خود بینی۔ خود پسندی۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ نمائش۔ ابھیمان۔ زعم۔ غرور۔ تکبر
vain pursuits
بیہودہ کام۔ بے معنی بات۔ خیال باطل۔ بے بنیادی۔ بے حقیقی
verb active
conquer
سر کرنا۔ فتح کرنا
see defeat, 1.
refute
قائل کرنا۔ بند کرنا۔ لاجواب کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books