vivification
noun
حیات بخشی۔ جان بخشی۔ جلانا
Dictionary results for
Showing 6191–6200 of 6,391
noun
حیات بخشی۔ جان بخشی۔ جلانا
adjective
زندہ کرنے والا۔ جلانے والا
noun
see calling
call
طلب۔ منادی۔ پکار۔ بلاوا
(Theol.)
ندائے غیبی
adverb
پیشے کے طور پر۔ پیشے کے لحاظ سے۔ پیشے کے نقطہ نظر سے
noun
ندائیہ
noun
چلانا۔ چیخنا۔ شور کرنا۔ بہ آواز بلند کہنا۔ غل مچانا
noun
غل۔ غوغا۔ شور۔ غل غپاڑا۔ واویلا۔ چیخم دھاڑ۔ چل پکار
noun
راستہ۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ دستور۔ رواج۔ ۔ چال۔ چلن
in vogue
چلتا۔ جاری۔ مروج۔ مستعمل
Use may revive the obsoletest words
And banish those that now are most in vogue.
(Roscommon)
برتاؤ لفظ مردہ کو کر دیتا ہے بحال الفاظ روزمرہ کو دے دیس سے نکال F.C.
adjective
کافور صفت۔ اڑ جانے والا
زندہ دل۔ خوش مزاج۔ دل شاد۔ سیماب طبع۔ چپل۔ چنچل۔ متلون
verb active
بخار بنا کے اڑانا۔ کافور صفت بنانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books