Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“at”

Showing 6231–6240 of 6,391

6231.

watch-house

noun

Meanings

  1. 1

    پہرا گھر۔ چوکی خانہ

  2. 2

    حراست خانہ۔ حوالات

6233.

watch-light

noun

پہرے کی بتی یا شمع

6234.

watchmaker

noun

گھڑی ساز

6235.

watchman

noun

پہرے والا۔ پاسبان۔ چوکیدار۔ رکھوال۔ گڑیت۔ اگوریا

Phrases & examples

  1. watchman's rattle

    پہرے والے کی ٹٹیری

6236.

watch-tower

noun

پہرے کا مینار۔ مینار دیدبان

6237.

watch-word

خاص لفظ جس سے پہرے والے دوست دشمن میں تمیز کرتے ہیں۔ پلول۔ پرول

6238.

water

verb neutor

Meanings

  1. 1

    پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا

  2. 2

    پیشاب کرنا۔ موتنا

    • the mouth waters

      منہ میں پانی بھر آنا۔ جی چاہنا۔ رال ٹپکی پڑنا

6239.

water

noun

Meanings

  1. 1

    the fluid

    پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما

  2. 2

    a body of water

    پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب

  3. 2

    urine

    پیشاب۔ موت۔ بول

  4. 4

    lustre

    پانی۔ آب۔ چمک

    • by water

      پانی کے راستے۔ تری کی راہ

    • hold water

      صحیح ہونا۔ درست ہونا۔ ٹھیک ہونا

    • make water

      پیشاب کرنا۔ موتنا۔ لنگی جانا۔ ناڑا چھوٹ کرنا۔ چھوٹا استنجا کرنا۔ اکی کرنا

    • mineral waters

      وہ پانی جس میں کانی شے ملی ہوئی ہو

6240.

water

verb active

Meanings

  1. 1

    irrigate

    پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا

  2. 2

    supply with water

    پانی پلانا۔ پانی دینا

  3. 3

    لہر یا ڈالنا۔ آب دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books