weather-wise
adjective
موسم شناس۔ رت گیانی
Dictionary results for
Showing 6321–6330 of 6,391
adjective
موسم شناس۔ رت گیانی
noun
a spring
چشمہ۔ سوتا
منبع۔ دہانا
'Tis almost impossible to translate verbally and well.
لفظی ترجمہ، اور پھر عمدہ، ناممکن ہے
suitably
بخوبی۔ اچھی طرح سے۔ حسب دل خواہ۔ خوب۔ بقدر کافی
commendably
تعریف کے ساتھ۔ بہ تحسین
All the world speaks well of you
ساری دنیا تمھاری تعریف کرتی ہے
conveniently
بہ آسانی۔ بہ سہولیت۔ بہ آرام
considerably
بہت زیادہ۔ بہ کثرت۔ بہ افراط۔ بہت۔ ادھک
well advanced in years
عمر رسیدہ
fully
تمام و کمال۔ بالکل۔ سب
خیر۔ بارے۔ اچھا۔ بھلا۔ خوب اور کیا
پس۔ لو۔ آخرش۔ پھر۔ بس۔ تو۔ ہوں
well enough
خاصا۔ چوکھا
well off, well-to-do
خوشحال۔ مرفہ الحال
well, let it alone
خیر،جانے دو
well, speak
خیر، کہو
well, then
خیر، پھر
well to live
آسودہ۔ کھاتا پیتا۔ دال روٹی سے خوش
well, what there
پھر کیا
as well as
جتنا۔ جیسا کہ۔ نیز۔ بھی
very well
بہت خوب۔ اچھا
adjective
تعلیم یافتہ
noun
کنویں کا پانی۔ آب چاہ
an interrogative pron.
کیا۔ کون۔ کس
کیسا۔ کس قدر۔ کتنا
وہ جو۔ جتنا
جو کچھ
کچھ۔ کس قدر
what ho
ہوت۔ ارے
what if
تو پھر کیا
what though
اگر یہ بھی ہو تو
and what not
اور کیا کچھ نہیں
اور کیا
جو کچھ۔ جس قدر۔ جتنا
کیوں۔ کس لیے
noun
الماری
adjective
کیسا ہی۔ کسی
Looking for classic Urdu literature? Read the books