bowstring
noun
Meanings
- 1
تانت ۔ چڑھاؤ
- 2
(for strangulation)
گلا گھونٹنے کا رسا ۔ پھانسی
Dictionary results for
Showing 641–650 of 6,391
noun
تانت ۔ چڑھاؤ
(for strangulation)
گلا گھونٹنے کا رسا ۔ پھانسی
noun
a case
صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
dice box
چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
driver's seat
جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
(of a theatre)
خانہ ۔ درجہ
an iron ring in the nave of a wheel
آمن ۔ آون
a shooting box
شکاری گھر
(in comp.)
دان ۔ as pen box قلم دان
box drain
پٹی ہوئی موری یا بدر رو ۔ خصی پرنالا ۔ صندوقی موری
box office
دفتر جہاں ناچ گھر کے ٹکٹ بکتے ہیں
box-order
ناچ گھر میں جانے کی اجازت
in a box
مشکل میںپھنسا ہوا ۔ مبتلا ۔ گرفتار
Pandora's box
بس کی گانٹھ ۔ جھگڑے کی جڑ ۔ لڑائی کا مول ۔ سیہہ کا کانٹا ۔ کنیر کا پھول
pill-box
(۱) ڈبا ۔ ڈبیا (۲) حکیم کی گاڑی
noun
کوچوان کا لبادہ
noun
گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی
noun
پَونچی ۔ کڑا ۔ چوڑی ۔ کنگنی ۔ کنگن ۔ نوگری ۔ لچھّے
(slang) handcuffs
ہتھکڑی ۔ سرکاری گہنا
(Math.)
ایک ڈول کی لکیر ۔ کوشٹ ۔ قوس
noun
boast
شیخی ۔ ڈینگ
Brag's a good dog, but that he hath lost his tail. (Prov.)
ڈینگ اچھی ہے پر نکٹی ہے
a game at cards
گنجفے کا ایک کھیل
verb active
mark with a hot iron
داغنا ۔ داغی کرنا ۔ چھاپ لگانا
stigmatize
کلنک کا ٹیکا لگانا ۔ بدنام کرنا ۔ دھبا لگانا
noun
پھونسڑا ۔ ڈنٹھلا ۔ چینچلا ۔ چھچھڑا
noun
کچے بچے ۔ کلل بلل ۔ کلبل ۔ چینگا پوٹی ۔ چنگنا چنگنی
noun
break
سوراخ ۔ دراڑ ۔ گھٹا ۔ رخنہ ۔ سیندھ ۔ کونبل ۔ نقب
Once more unto the breach, dear friends once more, Or close the wall up with our English dead. (Shakespeare) چلو بھائی، گھٹے پہ، ایک اور حملہ! کرو بند دیوار لاشوں سے ورنہ (F.C.)
rupture
پھوٹ ۔ بگاڑ ۔ ان بن ۔ ناچاقی ۔ نااتفاقی
violation
بھنجن ۔ بھنگ ۔ انحراف ۔ خلاف ورزی
beach of laws
حرکات خلاف قوانین
breach of peace apprehended
آمادگئی دنگا ۔ آمادگئی شوروفساد ۔ دنگے کا خطرہ
breach of privilege
تجاوز اختیار ۔ خلاف ورزی ۔ جرم
breach of promise or contract
عہد شکنی
breach of the peace
امن میں خلل اندازی
breach of trust
بد دیانتی ۔ پرتیت بھنجن ۔ امانت میں خیانت
aggravated breach of the peace
کمال فتور ۔ فتور شدید ۔ ہنگامہ یا بلوہٴ شدید
commit a breach of the peace
امن میں خلل ڈالنا ۔ دنگا و فساد کرنا ۔ حسن سیاست میں فتور برپا کرنا
criminal breach of trust
خیانتِ مجرمانہ
violent breach of the peace
فساد عظیم ۔ بڑا بھاری فساد
Looking for classic Urdu literature? Read the books