breathing
noun
Meanings
- 1
respiration
دم کشی ۔ سانس لینا ۔ تنفس
- 2
wish
خواہش ۔ چاہ ۔ اچھاّ ۔ دل کی آرزو ۔ بھاؤنا ۔ منورتھ ۔ منوکامنا ۔ تمنا
- 3
(Gram.)
”ہ“ کی آواز
Dictionary results for
Showing 661–670 of 6,391
noun
respiration
دم کشی ۔ سانس لینا ۔ تنفس
wish
خواہش ۔ چاہ ۔ اچھاّ ۔ دل کی آرزو ۔ بھاؤنا ۔ منورتھ ۔ منوکامنا ۔ تمنا
(Gram.)
”ہ“ کی آواز
noun
ٹھیرنے کا مکان ۔ ٹھیراؤ ۔ بسرام ۔ رباؤ
noun
دم لینے کی فرصت ۔ دم بھر فرصت
noun
سانس لینے کی چھوٹ ۔ دم یا آرام لینے کا وقت ۔ ٹھیراؤ ۔ سستاؤ ۔ فرصت
adjective
ہانپتا ہوا ۔ دم چڑھا ہوا ۔ سانس پھولا ۔ بے دم
verb active
beget
پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
(animals)
بیانا ۔ ڈالنا
Every mother breeds not sons alike. (Shakespepare)
ہر ایک ماں کے ایک سے بیٹے نہیں ہوتے
What is bred in the bone wont out of the flesh. (Prov.)
جو خلقت میں وہ عادت میں
(as the father, so the son)
جیسا باپ ویسا بیٹا
bring up
پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
To bring forth with pain, and breed with care. (Prov.)
دکھ سے جننا، ہوشیاری سے پالنا
educate
تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
produe
پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
The north doth breed a race of sturdy men.
اُتر کا، ٹھاڈا آدمی ہوتا ہے
noun
race
نسل ۔ ذات ۔ کھرنا ۔ گھرانا
hatch
جھول ۔ بیانت ۔ پال ۔ جاتک
cross breed
دوغلا ۔ دو نسلا ۔ جو دھڑا ۔ میل کا
of a good breed
اچھی نسل کا
pure breed
اصیل ۔ کھرا ۔ خالص
noun
جننی ۔ جننی ۔ جنتی ۔ جننے والی ۔ پیدا کرنے والی
She was a great breeder!
وہ بڑی جننے والی تھی
a prolific female
بچہ کش ۔ برس بیاوڑ
breeder of cattle
ڈھور پالک
noun
nurture
پالن ۔ پرورش
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
verbnoun
(as a brewer)
بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
I wash, wring, brew, bake, scour. (Shakespeare, 'Merry Wives' i, 4.)
پکانا، ریندھنا، مانجنا، دھونا، نچوڑنا، شراب کھینچنا، سب میں ہی کرتی ہوں
gather (clouds)
اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books