burning
adjective
جلتا ۔ بُھنتا ۔ تیز
Phrases & examples
The burning plains of India
ہندوستان کے جلتے ہوئے میدان
burning coal
جلتا ہوا کوئلہ ۔ انگارا
burning ghat
مرگھٹ ۔ مُرد گھٹی ۔ مسان
burning mountain
جوالا مکھی ۔ کوہ آتش خیز
Dictionary results for
Showing 701–710 of 6,391
adjective
جلتا ۔ بُھنتا ۔ تیز
The burning plains of India
ہندوستان کے جلتے ہوئے میدان
burning coal
جلتا ہوا کوئلہ ۔ انگارا
burning ghat
مرگھٹ ۔ مُرد گھٹی ۔ مسان
burning mountain
جوالا مکھی ۔ کوہ آتش خیز
verbnoun
break
ٹوٹنا ۔ پھٹنا ۔ پھوٹنا ۔ چٹخنا ۔ تڑخنا ۔ کھلنا ۔ شق ہونا
No, no, my heart will burst an if I speak
And I will speak that so my heart may burst. (Shakespeare)
جو کھولوں زباں ہو جگر پاش پاش مگر کھولتا ہوں، کہ ہو جائے کاش F.C.
spring
پھوٹ نکلنا ۔ نکل پڑنا
he bust into tears
وہ پھوٹ کر رو پڑا
burst with laughter
مارے ہنسی کے لوٹنا یا پیٹ پھولنا ۔ قہقہہ مارنا یا لگانا
verb active
گاڑنا ۔ مٹی دینا ۔ دفن کرنا ۔ دفنانا ۔ مدفون کرنا
Slave, thou hast slain me!
If thou wilt ever thrive, bury my body. (Shakespeare)
کیا قتل تو نے مجھے اے غلام تو کر دفن مجھکو جو ہو تیرا کام F.C.
cover up
توپنا ۔ دبا دینا ۔ چھپانا
I will bury my grief in a bowl of wine.
جام شراب میں میں ڈبوؤں گا رنج کو
bury oneself alive
جیتا گڑ جانا ۔ سمادھ لینا ۔ سمادھ میں بیٹھنا
bury the hatchet
ہتھیار رکھ دینا ۔ صلح کرنا ۔ ملاپ کرنا
bury the old dead
خاک ڈالو ۔ گڑے مردے نہ اکھیڑو ۔ اب دو
noun
thicket
جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ
bough
جھاڑ ۔ جھاڑی
Good wine needs no bush
مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید
(Musk scents itself, not what the perfumer makes it out)
noun
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
His reasons are as two grains of wheat hid in two bushels of chaff. (Shakespeare)
اس کی دلیلیں ایسی ہیں، جیسے دو ٹوکرے بھوسے میں دو دانے گیہوں کے
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
noun
کھلبلی ۔ ہڑبڑی ۔ دوڑ دھوپ ۔ تگ و دو ۔ دوادوش ۔ تگاپو ۔ چلت پھرت ۔ چہل پہل ۔ رول چول ۔ ہل چل ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دھوم دھڑکا
The bustle of preparation
تیاری کی گھبراہٹ
adverb
سِوا ۔ بجز ۔ خالی ۔ صرف ۔ جز ۔ چھوڑ کر ۔ چُھٹ
born but to die
مرنے ہی کو پیدا ہوئے ہیں
But one egg and that addled. (Prov.)
ایک انڈا وہ بھی گندہ ۔ (مثل)
conjunction
except
لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
But me no buts!
اگر مگر مت کرو
except that
ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
on the other hand
برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
When pride cometh then cometh shame, but with the lowly is wisdom
غرور کے ساتھ تو ذلت آتی ہے، پر فروتنی کے ساتھ دانائی
otherwise than that
بجز ۔ سِوا
but that
کہ ۔ جو ۔ مگر یہ کہ
noun
گوشت ۔ قلیہ ۔ سالن
Looking for classic Urdu literature? Read the books