careless
adjective
بے پروا ۔ لا پروا ۔ بے فکر ۔ بے خبر ۔ غافل ۔ اچیت
Phrases & examples
A careless watch invites the vigilant foe. (Prov.)
چوکیدار سووے ڈاکو مارے
Dictionary results for
Showing 761–770 of 6,391
adjective
بے پروا ۔ لا پروا ۔ بے فکر ۔ بے خبر ۔ غافل ۔ اچیت
A careless watch invites the vigilant foe. (Prov.)
چوکیدار سووے ڈاکو مارے
noun
ہجو کی تصویر یا بیان
verb active
ہجو کرنا ۔ خاکہ اڑانا ۔ گڈا بنانا
noun
گڈا بنانے والا ۔ ہزال ۔ خاکہ اڑانے والا
noun
باؤ ہرن ۔ دافع ریاح
noun
flesh colour
گوشت کا رنگ ۔ سرخی
the flower
گلنار
Jonquils carnations, pinks, and tulips rise
And in a gay confusion charm our eyes. (Jenquires.)
لالہ،گلاب، نرگس، گلنار کھل رہے ہیں پچمیل رنگتوں سے آنکھوں کو چھل رہے ہیں F.C.
adjective
گوشت خوار ۔ ماسا دھاری ۔ درندہ
All that have serrate teeth are carnivorous. (Ray.)
جن کے کچلیاں ہیں وہ ماسا دھاری ہیں
noun
نکتہ چین ۔ عیب جو ۔ حرف گیر ۔ خردہ گیر
A carper can cavil at any thing.
نکتہ چین ہر بات میں عیب نکالتا ہے
noun
transportation
بار برداری ۔ بھاڑا
vehicle
گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری
A pleasant companion, upon a journey, is as good as a carriage. (Prov.)
بات میں دل بہلاؤ ۔ ساتھی جیسے گاڑی کی سواری ۔ (باتوں میں رستہ نہیں معلوم ہوتا
deportment
چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز
hackney carriage
کرائے کی گاڑی ۔ ٹھیلہ گاڑی
noun
that which carries
لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل
porter
سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی
messenger
دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر
(in comp.)
بر ۔ رساں ۔ والا
carrier pigeon
خط لے جانے والا کبوتر ۔ کبوتر نامہ
letter carrier
ڈاکیا ۔ ہرکارہ ۔ چھٹی رساں
Looking for classic Urdu literature? Read the books