circumnavigator
noun
زمین کے گرد باہری سفر کرنے والا ۔ پرتھوی کے چہوں اور پھرنے والا
Dictionary results for
Showing 941–950 of 6,391
noun
زمین کے گرد باہری سفر کرنے والا ۔ پرتھوی کے چہوں اور پھرنے والا
noun
limitation
حد ۔ احاطہ
circular inscription
چکر یا کنڈلی لیکھہ
circumscription of a leaf (Bot.)
پتے کا گرد کھردرا
verb active
بیورے دار یا تفصیل وار بیان کنا
verb
قلعہ بندی کرنا ۔ گردا گرد دمدمے بنانا ۔ حصار بنانا ۔ چار دیواری بنانا
noun
چار دیواری ۔ احاطہ ۔ شہر پناہ ۔ فصیل ۔ مورچہ بندی ۔ حصار
noun
بادل کا ٹکڑا
noun
summons
طلبی ۔ بلاؤ ۔ اطلاع نامہ ۔ دستک ۔ دستک طلبی ۔ سمن
quotation
قول ۔ مقولہ
noun
a large town
شہر ۔ نگر ۔ نگری ۔ بلدہ
(in comp.)
آباد ۔ پور
What is the city but the people
True, the people are the city. (Shakespeare)
ہے شے کیا نگر، آدمی ہوں نہ گر ہے سچ، آدمیوں سے ہیگا نگر F.C.
inhabitants
نگر باسی ۔ شہری ۔ شہر والے
noun
civet-cat
مشک بلاؤ
the perfume
زباد
city police
شہر کی کوتوالی
adjective
pertaining to a city or state
شہری ۔ ملکی
intestine
بھیتری ۔اندرونی ۔ آپس کی ۔ باہمی ۔ خانگی
civil war
خانہ جنگی
not wild
انتظامی ۔ ملکی ۔ محکومانہ
civil liberty
محکومانہ آزادی
civil death
دیس نکالا ۔ عدالت کی پناہ سے باہر
not military
مالی ۔ ملکی
not criminal
دیوانی
civil law
قانونی دیوانی
polite
خلیق ۔ بااخلاق ۔ شریف ۔ اشراف ۔ سوشیل ۔ ست جن
civil administration
ملکی انتظام ۔ انتظام ملکی
civil court
عدالت دیوانی ۔ دیوانی
civil employment
مالی یا ملکی کام
civil engineering
پل یا عمارت بنانے کا ہنر یا علم
civil list
ملکی نوکروں کی فہرست
civil power
سرکاری حکومت ۔ سرکار ۔ حکام۔ اختیار حکومت
civil remedy or suit
نالش دیوانی
civil service
افسران متحد
civl year
مہاجنی برس
Looking for classic Urdu literature? Read the books