11.
recommend
verb active
Meanings
- 1
bestow commendation upon
سفارش کرنا۔ تعریف کرنا۔ سراہنا۔ تحسین کرنا
- 2
attract favour to
مقبول کرنا۔ عزیز کرنا۔ مستحسن کرنا۔ (قابل قدر بنانا۔ پسندیدہ بنانا)
- 3
commit
سونپنا۔ سپرد کرنا۔ پہنچانا۔ (حوالے کرنا)
- 4
advise, as plan, remedy, etc.
صلاح دینا۔ بتانا۔ (تجویز کرنا۔ پیش کرنا)
