merry
adjective
Meanings
- 1
see cheerful
- 2
lively
زندہ دل۔ چنچل
- 3
jovial
خوش طبع۔ مسرور۔ (زندہ دل۔ رنگیلا۔ مگن)
They drank and were merry with him.
وہ شراب پی کر اس سے ہنسی کرنے لگے
- 4
causing laughter or mirth
سخریہ انگیز۔ مذاقیہ
to make merry
ہنسی کرنا۔ دل لگی کرنا۔ (رنگ رلیاں منانا۔ عیش منانا)
