Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ave”

Showing 381–390 of 513

381.

raven

noun

جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ

Phrases & examples

  1. The raven chides blackness. (Prov.)

    کوا بھی کالس کو برا کہے

382.

raven

verb active

Meanings

  1. 1

    obtain by violence

    بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا)

  2. 2

    eat with voracity

    نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا

384.

ravenous

adjective

خونخوار۔ درندہ۔ پھاڑ کھاؤ۔ مردم خور۔ (حریص۔ لٹیرا۔ غارت گر)

385.

ravenously

adverb

درندگی، طمع، خونخواری یا بُھک مُوئے پن سے۔ پیٹو پن سے۔ (حریصانہ طور سے۔ ندیدوں کی طرح)

386.

ravenousness

noun

خونخواری۔ درندگی۔ (شدید بھوک)

387.

reave

verb active

چُرانا۔ لُوٹنا۔ چھین لین۔ (بربادی کرنا۔ غارت گری کرنا۔ تباہ کرنا)

388.

recourse

noun

Meanings

  1. 1

    recurrence

    بازگشت۔ رجوع

  2. 2

    resort

    توجہ۔ التجا۔ رجوع۔ (استعانت۔ استعداد۔پناہ جوئی)

  3. 3

    اُپائے۔ تدبیر۔ بندوبست۔ رجوع کرنا۔ متوجہ ہونا۔ (مدد یا مشورہ لینا۔ کام میں لانا)

    • to have recourse to arms

      ہتھیار سنبھالنا۔ لڑنے پر مستعد ہونا

389.

relapse

verb neutor

Meanings

  1. 1

    return

    پھر آنا۔ پھر آجانا۔ عود کرنا

  2. 2

    fall back

    پھر پچھڑنا۔ دوبارہ بیمار پڑنا۔ پھر مبتلا ہونا

    • He was not well cured and would have relapsed.

      اس کو بخوبی آرام نہ ہوا تھا اور پھر ماندہ ہوجاتا

390.

resolve

verb active

Meanings

  1. 1

    separate the parts of

    تفریق کرنا۔ عناصر یا اجزا جدا کرنا۔تشریح کرنا۔ بھن کرنا۔ تحلیل کرنا۔ تجزیہ کرنا۔

  2. 2

    dissolve

    چگلانا۔ گلانا۔

  3. 3

    unravel

    عقدہ کشائی کرنا۔ کھولنا۔ سلجھانا۔ حل کرنا۔

  4. 4

    assure

    یقین دلانا۔ واقف، آگاہ یا مطلع کرنا۔ جتانا۔

  5. 5

    express by vote

    آگیا کرنا۔ ارشاد کرنا۔ حکم دینا۔ تجویز‌کرنا۔ قراردادمنظور کرنا۔ ریزولیشن پاس کرنا۔

  6. 6

    (Math.)

    حل کرنا۔

Show 2 more
  1. 7

    (Med.)

    پھیلانا۔

  2. 8

    (Music)

    سُرملانا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books