Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ay”

Showing 671–680 of 923

671.

plot

noun

Meanings

  1. 1

    stratagem

    بندش۔ سازش۔ تجویز۔ تدبیر۔ فریب۔ دغا۔ چھل۔ ساز باز

  2. 2

    (in a play)

    گٹھت۔ بندش۔ الجھیڑا۔ پیچ۔ قصہ، ڈراما، نظم وغیرہ کی روئیداد یا خاکہ۔پلاٹ

672.

plough, plow

verb active

Meanings

  1. 1

    turn up the ground

    ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا

    • Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)

      جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا

  2. 2

    furrow

    چیرنا۔ پھاڑنا

  3. 3

    lay waste

    ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخ‌کنی کرنا

  4. 4

    کاغذ کاٹنا یا تراشنا

    • plough in

      بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا

    • plough on the back

      پرزے اڑانا

    • plough through

      محنت مشقت سے آگے بڑھنا

    • plough up a field

      کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا

    • plough up or out

      کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا

    • plough with one's heifer

      بیوی کی معرفت معاملہ کرنا

673.

Plough-Monday

noun

عیسائیوں کے بڑے دن سے بارہ دن بعد کا دوشنبہ جس سے ہل جوتنا شروع کرتے ہیں

674.

pluck

verb active

Meanings

  1. 1

    pull

    کھینچنا۔ اینچنا۔ گھسیٹنا۔ توڑنا

  2. 2

    twitch

    کھسوٹنا۔ چھین لینا۔ جھٹکنا۔ چونٹنا۔ چٹکنا۔ جھپٹ لینا، ٹھگ لینا

  3. 3

    strip

    نوچنا۔ پر و بال اکھاڑنا

  4. 4

    in university

    گرانا۔ ناکام کرنا

    • pluck away, pluck off

      کھسوٹ لینا۔ نوچ لینا

    • pluck down

      گرانا۔ درجہ گھٹانا

    • pluck out

      نکال ڈالنا۔ اکھاڑ ڈالنا

    • pluck up, 1.

      جڑ سے اکھاڑنا

  5. 2

    اکھنا کرنا۔ بہم پہنچانا۔ فراہم کرنا۔ جمع کرنا

    • Pluck up spirits.

      ہمت باندھو۔ ڈھارس رکھو

675.

poll

verb active

Meanings

  1. 1

    clip

    قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا۔ تراشنا۔ کترنا

  2. 2

    strip off

    جھاڑنا۔ پت جھڑ کرنا۔ مونڈنا

  3. 3

    enroll

    بھرتی کرنا۔ داخل کرنا۔ اسم نویسی کرنا

  4. 4

    pay as one's personal tax

    اپنا ڈنڈ بھرنا۔ مونڈ‌ڈنڈ دینا

  5. 5

    deposit as a vote

    رائے دینا۔ ووٹ ڈالنا

    • poll tax

      سر کر۔ مونڈ ڈنڈ۔ پاگ

676.

popinjay

noun

Meanings

  1. 1

    طوطا۔ سوآ۔ سبز ہدہد

  2. 2

    رنگیلا آدمی۔ چھیلا۔ خود نما ۔خود بین

677.

porcelain

noun

ظروف چینی۔ چینی کے برتن

Phrases & examples

  1. porcelain clay

    چینی مٹی۔ چینی

678.

portray

verb active

Meanings

  1. 1

    paint likeness of

    تصویر کھینچنا۔ شبیہ اتارنا ۔ چربہ یا نقشہ کھینچنا۔ نقاشی کرنا

  2. 2

    describe in words

    صورت باندھنا۔ سماں باندھنا۔ نقشہ اتارنا۔ بیان میں صورت دکھانا

  3. 3

    adorn with the pictures

    تصویروں سے سجانا

679.

portrayal

noun

صورت گری۔ شبیہ سازی۔ توصیف۔ تشریح۔ تصویر۔ پیکر

680.

post-day

noun

ڈاک کی روانگی یا آمد کا دن

Looking for classic Urdu literature? Read the books