backwardness
noun
Meanings
- 1
unwillingness
بد دلی ۔ ناراضگی
- 2
slowness
سستی ۔ ڈھیل
- 3
being behind
پیچھے ہونا یا رہنا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 120
noun
unwillingness
بد دلی ۔ ناراضگی
slowness
سستی ۔ ڈھیل
being behind
پیچھے ہونا یا رہنا
noun
الٹا ۔ الٹے پاؤں۔پس پا
adjective
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب
Taken all aback
بھوچک رہ گئے
adverb
a second time
پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
back
الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
besides
سوا ۔ علاوہ
again and again
بار بار ۔ پھر پھر کے ۔ دوبارہ ۔ تبارہ ۔ مکرر ۔ سہ کرر
as much again
اتنا ہی اور ۔ دوگنا ۔ دو چند
adverb
behind the ship
جہاز کے پیچھے یا پچھواڑے ۔ جہاز کے عقب میں
backward
پچھلی طرف ۔ پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کو
to go astern
پیچھے ہٹنا
adjectiveadverb
ننگی پیٹھ
nounverb
dash against
ٹکرانا ۔ مارنا
throb
دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
beat about
ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا ۔ ٹپا ڈھوئی کرنا
beat about the bush
ہیر پھیر کی باتیںکرنا
beat a drum
ڈھول ۔ دف یا طنبور بجانا
beat against the wind
ہوا باندھ کر جانا ۔ ہوا کے رخ پر جانا ۔ ہوا کی تھپیڑ سہنا ۔ چڑھتے جانا
beat an alarm
آگاہ کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ کمر بندی کرانا
beat a retreat
پیچھے ہٹنا ۔ پس پا ہونا ۔ بھاگ جانا
beat at cards
خلال دینا
beat at chess
مات کرنا یا دینا
beat (a watch)
بولنا ۔ بجنا ۔ کھٹ کھٹ کرنا
beat back or off
مار ہٹانا ۔ ہٹانا ۔ پس پا کرنا
beat black and blue
مارتے مارتے نیل ڈال دینا
beat down
توڑنا ۔ پامال کرنا ۔ غارت کرنا
beat down the price
دام تڑانا یا گھٹانا ۔مول یا بھاؤ گھٹانا ۔ قیمت کم کرنا
beating (as rain)
بوچھاڑ آنا ۔ پوچھاڑ آنا ۔ جھٹاس آنا
beat into one's head
سر میں بھرنا یا ٹھوسنا
beat one's brains out
سر توڑ دینا ۔ سر پھوڑنا
beat one's breast
چھاتی پیٹنا یا کوٹنا
beat out
چپٹا یا چوڑا کرنا ۔ بڑھانا ۔ چھیتنا
beat (the heart)
دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا
beat the jungle
شکار جگانا
To beat the woods, and rouse the bounding prey. (Prior)
مچا غل جگانا اُچھلتا شکار
beat (the pulse)
نبض چلنا
beat (a vein)
بھڑکنا
beat the tattoo
گنتی کا بگل بجانا
beat time (Music)
تال دینا
beat to a jelly, beat to a mummy
مارتے مارتے رائتا کردینا ۔ کچومر یا پلیتھن نکالنا
beat to arms
طبل جنگ بجانا
adverb
out of sight
پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
backwards
پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
behind a screen
اوٹ میں ۔ آڑ میں ۔ در پردہ
adjective
پیٹھ پیچھے
adjective
courageous
سور بیر ۔ بیر ۔ سورما ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ جواں مرد ۔ بہادر ۔ مردانہ ۔ شجاع ۔ بہادری کا
grand
خوب ۔ بہت ہی اچھا
brave actions
بہادری کا کام ۔ مردانہ یا مردانگی کا کام
Brave actions never want trumpets. (Prov.)
بہادری کا کام نہ چاہے نام
brave as a lion
شیر مرد
brave to the backbone
رگ رگ میں بہادری ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books