receiver
noun
Meanings
- 1
one who receives
تحصیل کرنے والا۔ اُگھانے والا۔ پانے والا۔ لینے والا۔ (وصول کنندہ)
(in comp.)
گبر
- 2
(Law)
امین۔ امانت دار۔ (متولی)
- 3
مال مسروقہ کا لینے والا۔ چور دھنک
The receiver is as bad as the thief. (Prov.)
چوری کا مال لینے والا اور چور برابر
- 4
(Chem.)
عرق کھینچنے کا برتن۔ بھپکا
- 5
(Pneumatics)
شیشے کا برتن جس میں کسی تجربے کے واسطے ہوا نکال لیں
- 6
ریسیور۔ گوش آلہ۔ آواز گیر۔ مسمع
