bat
noun
Phrases & examples
(cricket etc.)
بلا ۔ ڈنڈا ۔ پٹی
bat and ball
گیند بلا ۔ گوے چوگان
Dictionary results for
Showing 11–20 of 46
noun
(cricket etc.)
بلا ۔ ڈنڈا ۔ پٹی
bat and ball
گیند بلا ۔ گوے چوگان
noun
small perforated balls
دانا ۔ منکا ۔ پوت ۔ منیا
a rosary
مالا ۔ جپنی ۔ تسبیح
Beads along the neck and the devil in the heart. (Prov.)
ہاتھ میں تسبیح، دل شیطان کا (مثل) ہاتھ سمرنی، پیٹ کترنی (مثل)
(Counting his beads, he conceals a dagger in his breast.)
بغل میں چھری میں رام رام (مثل)
tell or count one's bead
مالا پھیرنا ۔ جپنا یا سمرنا ہندو ۔ تسبیح ہلانا ۔ پھیرنا یا پڑھنا مسلم
the chief bead in a rosary
سُمر ۔ امام
noun
جوتے یا بوٹ کی سیاہی
کالی گولی یا نٹنے کا چن ۔ نا منظوری کی علامت
verb active
کالی گولی صندوقچے میں ڈالنا ۔ نا منظور کرنا ۔ خلاف رائے دینا ۔ نا رضامندی ظاہر کرنا
verbnoun
leap
کودنا ۔ کُدکنا ۔ اُچھلنا ۔ چوکڑی بھرنا ۔ چھلانگ مارنا ۔ کلانچ مارنا
And the waves bound beneath me as a steed, That knows its rider (Byron) نیچے میرے اچھلتی ہے اونچی ترنگ یوں آسن تلے سوار کے کودے تُرنگ یوں F.C.
rebound (as a ball)
چٹکنا ۔ اچھٹنا ۔ الٹنا ۔ یلٹنا ۔ لوٹنا ۔ پھرنا
noun
پھلانگ ۔ چھلانگ ۔ کلانچ ۔ زقن ۔ چوکڑی
bound of a ball
ٹپا
noun
پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
The sparkling bowl goes round.
جام چھلکتا چل رہا
wooden ball
کاٹ کی گیند
noun
توپ کا گولہ ۔ گولہ
noun
کارتوس ۔ ٹونٹا
ball-cartridge
گولی کا کارتوس
cartridge paper
کارتوس بنانے کا کاغذ
verb active
grasp
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
A drowning man will catch at a straw. (Prov.)
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بہت ہے
A close mouth catcheth no fly. (Prov.)
بند منہ میں مکھی بھی نہیں جاتی
to catch a ball
گیند لپکنا
ensnare
پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
To set a thief to catch a thief. (Prov.)
چور سے چور پکڑوانا
The spider catches flies in its web.
مکڑی اپنے جالے میں مکھیاں پھنسا لیتی ہے
catch at
ہاتھ مارنا ۔ جھپٹنا
catch a Tartar
اُلٹی ٹانگیں یا آنتیں گلے میںپڑنا
catch the measles or small pox
ماتا یا چیچک نکلنا یا درسنا
catch up
چھین لینا ۔ جھپٹ لینا ۔ ہاتھ مارنا ۔ اچکنا ۔ لپکنا ۔ جھپٹنا
(a person)
پکڑ لینا ۔ برابر ہو جانا
to be caught
پکڑا جانا
to catch a cold
سردی یا زکام ہونا ۔ ہوازدگی
to catch the bait
جال میں پھانسنا
to catch time by the forelock
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books