Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“band”

Showing 21–30 of 62

21.

contraband, contraband of war

noun

مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز

22.

cony

noun

Meanings

  1. 1

    خرگوش ۔ سُسا

    • The busbandman suffers by hares and conies which eat up the corn trees. (Mortimer)

      سُسے اور خرگوش جو اناج کی کھیتی کھا جاتے ہیں، کسانوں کا نقصان کرتے ہیں

  2. 2

    simpleton

    بھولا ۔ سیدھا سادہ

23.

cradle

noun

Meanings

  1. 1

    پالنا۔ جھولنا۔ ہنگورا۔ ہنڈولا۔ گہوارہ۔ مہد

    • She had indeed sir, a son for her cradle ere she had a husband for her bed. (Shakespeare 'King Lear' i. 1)

      ہاں صاحب، خصم کے ساتھ سونے سے پہلے ہی وہ ایک للنا گود کھلاچکی تھی

  2. 2

    infancy

    بچپن۔ بال پن۔ طفلی

    • from the cradle to the grave

      مہد سے لحد تک۔ بال پن سے بڑھاپے تک

  3. 3

    (surg.)

    ٹوٹی ہڈی کے واسطے خانہ

24.

day

noun

Meanings

  1. 1

    period from sunrise to sunset

    دن۔ روز۔ نہار۔ صبح سے شام تک

    • The fire that severs day from night. (Shakespeare 'Twelfth Night', v. 1.)

      رات دن میں فرق جو کرتی ہے آگ (آفتاب)

    • The better the day the better the deed. (Prov.)

      اچھا دن، اچھا کام

    • Every day has its night, every weal its woe. (Prov.)

      ہر ایک دن کے ساتھ رات، ہر ایک خوشی کے ساتھ رنج

    • Night's candles are burnt out, and jocund day

    • Stands tiptoe on the misty mountain tops.

    • (Shakespeare 'Romeo and Juliet', iii. v. 7)

      قندیلیں شب کی بجھ گئیں اور کھل کھلاتی اب فجر چوٹی پہ دھندلے کوہ کی پنجوں کے بل ہے جلوہ گر F.C.

  2. 2

    twenty-four hours

    رات دن۔ آٹھوں پہر۔ شب و روز۔ شبانہ روز۔ تمام دن۔ دوس۔ یوم

    • Fish and visitors smell in three days. (Prov.)

      مچھلی اور پاہونا، تیسرے دن ان بھاؤنا (ایک دن پاہونا، دوسرے دن ان کھاؤنا)

    • (one day a guest, the next a pest)

  3. 3

    a specified period

    زمانہ۔ دور۔ وقت۔ عمر

    • He was useful in his day.

      اس نے اپنے زمانے میں اچھے کام کئے

  4. 4

    victory

    جے۔ جیت۔ فتح۔ ظفر۔ فیروزی

    • Courage, soldiers! the day is hours!

      سپاہیو، ہمت کرو! ہماری فتح ہے!

    • day and night

      رات دن۔ نس دن۔ شب و روز۔ لیل و نہار

    • day before yesterday

      پرسوں (جو گزر گئی)

    • day by day

      ہر روز۔ دن بدن۔ آئے دن

    • day labour

      مزدوری۔ روزینہ۔ دہاری۔ دہانگی

    • day of judgement

      روز جزا۔ قیامت۔ محشر

    • day of the month

      متی۔ تاریخ۔ تتھ

    • day of the week

      وار۔ بار

    • days of grace

      رعایتی دن

    • day's work

      دن بھر کا کام

    • advancing day

      چڑھتا دن

    • a day of the lunar fortnight

      تتھ۔ کھن

    • astronomical day

      نجومی دن

    • blind by day

      دنوندھا۔ دواندھا

    • by day

      دن میں

    • civil day

      رات دن۔ شبانہ روز۔ حسابی دن

    • declining day

      ڈھلتا دن۔ اڑتی بیل

    • every day

      ہر روز۔ نت دن

    • every other day

      دوسرے دن۔ ایک دن بیچ کر کے۔ دوسرے روز

    • festival day

      تیوہار۔ پرب۔ خوشی کا دن۔ روز عید۔ عید

    • from day to day

      دن دن۔ دن بدن۔ روز بروز۔ پرتی دن۔ یوماً فیوماً

    • in open day

      دن دہاڑے۔ دن دھولے۔ دن دوپہر۔ دن کے چاندنے میں۔ کھلے کھلے

    • last day of the month

      گنتی ۔ ماسک بار

    • length of day

      دن مان

    • market day

      پیٹھ کا دن۔ بازار کا روز

    • one day, one of these days

      ایک دن

    • Well, niece, I hope one day to see you fitted with a husband. (Shakespeare 'Much Ado,' ii. 1.)

      بھتیجی، ایک دن وہ بھی ہوگا کہ میں تجھ کو بر سہت دیکھوں گی

    • one's days being numbered

      دن پورے ہوجانا۔ گور کنارے لگنا

    • the day being far advanced

      بہت دن آیا یا چڑھا۔ دن بہت چڑھ گیا تھا

    • today, adv.

      آج۔ امروز

    • Today me, tomorrow thee (Prov.)

      آج میں۔ کل تو۔ آج میری کل تیری، دیکھو لوگو، ہیراپھیری)

25.

disband

verb active

موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ چھڑا دینا۔ فوج یا لشکر کو توڑنا۔ برطرف کرنا۔ تتر بتر کرنا۔ متفرق کرنا

26.

dull

verb active

Meanings

  1. 1

    stupify

    احمق یا بیوقوف بنانا

  2. 2

    make blunt

    کھنڈا یا بھترا کرنا۔ دھار مارنا

    • Borrowing dulls the edge of husbandry (Shakespeare)

      ادھار سے کسان کا کام سست ہو جاتا ہے

  3. 3

    render dim

    ماند یا دھندلا کرنا

  4. 4

    deprive of liveliness or activity

    ماند، سست، کاہل یا مجہول کرنا۔ بے رونق کرنا۔ چالاکی، تیزی یا زندہ دلی کھونا

27.

enamour

verb active

فریفتہ، شیفتہ یا عاشق کرنا۔ موہنا۔ لبھانا۔ بلمانا

Phrases & examples

  1. The husband proves inconstant, and becomes enamoured of the maid.

    خاوند بے وفا نکلا اور ایک باکرہ پر فریفتہ ہو گیا

28.

fillet

noun

Meanings

  1. 1

    a little band

    سر کا ڈورا۔ چٹلا۔ سربند۔ موباف۔ سیلی۔ چوٹی بند۔ ڈوری

  2. 2

    a muscle

    سانتھل۔ ران۔ پٹھے کا گوشت

29.

full

adjective

Meanings

  1. 1

    filled up

    بھرا ہوا۔ پر۔ معمور۔ لبالب۔ لب ریز

    • a cup full of water

      پانی سے بھرا ہوا پیالہ

  2. 2

    abundantly provided

    بہت۔ وافی۔ کافی۔ فراواں

  3. 3

    abounding in

    بھرا ہوا۔ بہت زیادہ۔ بھر پور۔ آسودہ۔ بھرا پرا ۔ مالا مال

  4. 4

    complete

    پورا۔ کامل۔ مکمل۔ سمپورن

    • the full moon

      پورا چاند۔ بدر

    • full band (Music)

      پورا باجا

    • full brother

      حقیقی یا سگا بھائی۔ سہودر بھائی

    • full dressed

      بنا ٹھنا۔ پانچوں کپڑے پہنے ہوئے

    • full weight

      پورا۔ چوکس۔ پورا وزن

    • to pay in full

      دام دام چکانا۔ چکتا کرنا۔ بے باق کرنا۔ کوڑی کوڑی ادا کرنا

    • to receive in full

      دام دام وصول پانا۔ بھر پائے کرنا

30.

girth

noun

Meanings

  1. 1

    a band or strap

    تنگ۔ پٹی۔ فراخی۔ کو تل کش

  2. 2

    circumference of anything

    گھیرا۔ حلقہ۔ محیط

Looking for classic Urdu literature? Read the books