Dictionary results for
“base”
Showing 1–10 of 35
Meanings
- 1
(things)
ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
- 2
(persons)
کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
- 3
of low station
نیچ ۔ ادنیٰ
- 4
baseborn
چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
- 5
(metal or alloy)
کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
Meanings
- 1
bottom
پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
- 2
foundation
نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
- 3
- 4
(Geom.)
نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
- 5
(Chem.)
جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Meanings
- 1
born out of wedlock
حرامی ۔ حرام زادہ ۔ کموت ۔ حرام کا جنا ۔ برن شنکر
- 2
(of low parentage)
نیچ ۔ نیچ ذات ۔ گھٹیل ۔ کم ذات ۔ کم اصل
Meanings
- 1
- 2
lower storey
نیچے کا مکان یا منزل
Meanings
- 1
meanness
کمینہ پن ۔ رذال پن ۔ پاجی پن
- 2
of metals
کھوٹا پن ۔ نِرسا پن
- 3
Looking for classic Urdu literature? Read the books