incubate
verb active
انڈے سینا۔ انڈوں سے بچے نکالنا
Dictionary results for
Showing 81–90 of 138
verb active
انڈے سینا۔ انڈوں سے بچے نکالنا
noun
انڈے سیون
noun
انکیوبیٹر۔ برقی حرارت سے پرندوں کے بچے نکالنے کی مشین
verb active
bring together
اکھٹا کرنا۔ جوڑنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ سانٹھنا۔ متفق کرنا۔
adjoin
لگانا۔ سٹانا۔ چپکانا۔ ملانا۔ شامل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔
مقابلہ کرنا۔ آمنا سامنا کرنا۔ مٹھ بھیڑ کرانا۔ بھڑانا۔ لڑانا۔
join hands
شادی کرانا۔ ہاتھ میں ہاتھ دینا۔
to make troops join in battle
فوج کو بھڑانا
noun
چٹنی۔ لعوق
noun
the act
کسی دیوتا کو دھار چڑھانا
the wine poured out
وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے۔ دھار
noun
thread
رسی۔ ڈور۔ دھاگا
a thread like mark
لکیر۔ خط۔ دھاری۔ ڈنڈیر۔ ریکھا۔ جدول۔ کشش
(Math.)
خط۔ لکیر۔ ریکھا
boundary
حد۔ مینڈ۔ سوانا
lineament
ریکھا۔ جھری۔ شکن۔ خط و خال۔ مکھ ریکھا
Though on his brow were graven lines austere. (Byron)
اگرچہ اس کے چہرے پہ جھریاں پڑ گئی تھیں
a row
قطار۔ صف۔ پنکتی۔ آولی۔ باڑ۔ لنگ
Unite thy forces and attack their lines.
اپنی فوج فراہم کرکے ان کی صف پر حملہ کرو
(Print.)
سطر۔ پنکتی۔ ڈنڈیر
a short letter
رقعہ۔ پرچہ
(Poet.)
مصرع۔ سطر۔ پد
course of conduct
ڈھنگ۔ طور۔ طریقہ۔ راستہ۔ پیشہ
progeny
نسل۔ سلسلہ۔ بنساولی۔ خاندان۔ گھرانا۔ (شجرہ۔ سلسلہٴ نسب)
(Geog.)
خطوط عرضی مثل خط استوا وغیرہ
(Script.)
جریب
(Mil.)
پیدل
trench
کھائی۔ خندق۔ مورچہ
a measure
انچ کا بارھواں حصہ۔ سوت
(Music)
پردہ
(Railway)
لوہے کی پٹری۔ لیک۔ سڑک۔ (لائن)
outline
نقشہ
(Mach.)
سیدھ۔ درست
ڈاک۔ سلسلہ ۔ ڈھنگ
طریقہٴ کارروائی۔ طریق کار۔ طرز عمل۔ طرز خیال
سمت۔ رخ۔ راستہ۔ راہ
What line are you in?
تم کیا کام کرتے ہو؟
line of action of a force
زور کے کام کی لکیر۔ (خط عمل)
line of battle
صف جنگ
line of beauty
روپ ریکھا۔ خط حسن
line of fire
توپ کی سیدھ
line of life
آربل ریکھا۔ (زندگی کی لکیر)
line of representation (Alg.)
بتاتی لکیر
lineman
لائن کا محافظ۔ لائن مین
line-work
قلم یا پنسل کی نقشہ کشی
lines for writing
مسطر
lines of growth
بردھ ریکھا
equinoctial line
رات دن۔ برابر لکیر
hard lines
بدقسمتی۔ شومیٴ قسمت۔ کم بختی۔ مصیبت۔ تکلیف
horizontal line
سیدھی پڑی لکیر
meridian line
خط نصف النہار
read between the lines
پنہاں مفہوم کو سمجھ لینا
ships of the line
جنگی جہاز
adjective
possessing the properties of the magnet
مقناطیسی
attractive
جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
magnetic amplitude
نظر گھیرے کی وہ قوس جو سورج کے نکلنے یا چھپنے اور نقطہٴ مشرق یا مغرب کے بیچ میں واقع ہے۔
magnetic battery
سلسلہٴ مقناطیسی
magnetic equator
استوائے مقناطیسی
magnetic meridian
نصف النہار مقناطیسی
magnetic needle
مقناطیسی سوئی
magnetic poles
مقناطیسی قطبین
magnetic telegraph
مقناطیسی تار
noun
فتنہ انگیز۔ جھگڑا اٹھانے والا۔ بس کی گانٹھ۔ لڑائی کی جڑ
verb active
جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books