Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“be”

Showing 111–120 of 1,957

111.

begone

interjection

چل ۔ چل چخے ۔ ہٹ ۔ چلا جا ۔ الگ ہو ۔ ہٹ پرے ۔ پرے ہٹ ۔ دور ہو ۔ دور پار ۔ جاتا رہ ۔ سدھارو ۔ نکل جا ۔ ہوا کھاؤ ۔ دور ۔ اپنا رستہ پکڑو ۔ چلتے پھرتے نظر آؤ ۔ دفان ہو ۔ دفع ہو

112.

begotten

participlep.

جنا ۔ زادہ

114.

begrudge

verb active

بھچ کے دینا ۔ دب کے دینا ۔ دریغ کرنا ۔ کڑکڑا کے یا کھنسا کے دینا

115.

beguile

verb active

بہلانا ۔ دم دینا ۔ بھلانا

Phrases & examples

  1. beguile the day

    دن بہلانا

  2. beguile pain

    دکھ بھلانا ۔ غم غلط کرنا

116.

beguiler

noun

دغا باز ۔ فریبی ۔ بہلانے والا

117.

begum

noun

بیگم

118.

behalf

noun

اوڑ ۔ پیچھے ۔ لیے ۔ کارن ۔ جانب ۔ طرف ۔ واسطے ۔ خاطر ۔ حق

119.

behave

nounverb

چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا

120.

behaviour

noun

چلن ۔ چال چلن ۔ ڈھنگ ۔ چال ڈھنگ ۔ چال ڈھال ۔ لچھن ۔ رویہ ۔ نشست و برخاست

Phrases & examples

  1. good behaviour

    اچھا چلن ۔ سُلچّھن ۔ اچھا رویہ ۔ نیک چلن ۔ نیک چلنی ۔ خوش اطوار

Looking for classic Urdu literature? Read the books