libel
verb active
Meanings
- 1
defame
بدنام کرنا۔ عیب یا تہمت لگانا۔ رسوا کرنا۔ (توہین کرنا)
- 2
proceed against by filing a lible
ازالہٴ حیثیت عرفی کی نالش کرنا
Dictionary results for
Showing 1271–1280 of 1,957
verb active
defame
بدنام کرنا۔ عیب یا تہمت لگانا۔ رسوا کرنا۔ (توہین کرنا)
proceed against by filing a lible
ازالہٴ حیثیت عرفی کی نالش کرنا
noun
بہتان لگانے والا۔ ہجو نویس۔ مت لکھنے والا
noun
وہ شخص جس کی رائے انتظام ملک کی بابت امور فائدہٴ عام کی ترویج میں ہو۔ طرفدار فائدہٴ عام
adjective
generous
دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما
The most liberal has always most plenty, with esteem and commendation to boot. (Locke)
آدمی جتنا فیاض ہوتا ہے اتنا ہی مالدار ہوتا ہے، اور عزت اور نام مفت میں
not narrow or contracted in mind
حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)
ample
بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند
independent in opinion
کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد
liberal arts
وہ ہنر جن میں دماغی قوت زیادہ صرف ہوتی ہے۔ فن استادی
liberal education
تعلیم علوم و زبان دانی
noun
حریت پسندی
noun
حریت پسند
noun
فیاضی
verb active
عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا)
adverb
سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے)
If any of you lack wisdeo let him ask of God, who giveth to all men liberally.
اگر تم میں سے کسی کو عقل نہ ہو تو وہ خدا سے مانگے، وہ فیاضی سے سب کو دیتا ہے۔
verb active
چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ رہائی دینا۔ رہا کرنا۔ خلاص کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books