bespangle
verb active
ستارے لگانا ۔ بندی، پوت یا شیشہ لگانا ۔ افشاں کرنا ۔ افشاں چننا
Dictionary results for
Showing 241–250 of 1,957
verb active
ستارے لگانا ۔ بندی، پوت یا شیشہ لگانا ۔ افشاں کرنا ۔ افشاں چننا
verb active
soil
بگاڑنا ۔ چھینٹے ڈالنا ۔ گندہ کرنا ۔ ناپاک یا خراب کرنا
asperse
کلنک لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ تہمت، بہتان یا داغ لگانا ۔ حرف لانا
verb active
فرمانا ۔ حکم دینا
adjective
منتشر ۔ بکھرا ہوا
verb active
چھڑکنا ۔ چھڑکاؤ کرنا ۔ آب پاشی کرنا ۔ چھینٹنا ۔ چھینٹے ڈالنا
besprinkle with rose water
گلاب چھڑکنا ۔ گلاب پاشی کرنا
adjective
اچھے سے اچھا ۔ سب سے اچھا ۔ بھلے سے بھلا ۔ اُتم ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ اولیٰ ۔ افضل ۔ احسن ۔ بہترین
The best is best till better is found.
ہے بہتر یہ جب تک کہ بہتر ملے
The best is best cheap. (Prov.)
کم خرچ بالا نشین (مثل)
the best of it is
طرفہ تو یہ ہے
at its best
عروج پر ۔ بہار پر ۔ جوبن پر
make the best of
برے بھلے نباہنا ۔ جیسے بنے ویسے کام نکالنا ۔ بھگتنا ۔ نباہنا
make the best of one's time
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
the best man
دولہا ۔ شہ بالا (bride's man)
to do one's best
اپنے پار بساتے سب کچھ کرنا ۔ اپنے جانتے خوب کوشش کرنا ۔ حتی المقدور زور مارنا
to put one's best leg foremost
چلتا پاؤں آگے دھرنا ۔ ہمت کرنا
adjectiveadverb
سب سے زیادہ بدنام اور مطعون
verb
مدد دینا ۔ کام آنا
adjectiveparticiplep.
پھنسا ہوا ۔ گھرا ہوا مشکلات وغیرہ میں
adjective
بھشٹل ۔ بھرشٹ ۔ پشو سمان ۔ جانور کی سی ۔ حیوانی ۔ حیوان سیرت ۔ حیوان خصلت
Looking for classic Urdu literature? Read the books