beater
noun
Meanings
- 1
the instrument
تھاپی ۔ کوبہ ۔ موگری ۔ سماٹھ ۔ پٹور ۔ پھروی ۔ دُرمٹ
- 2
(for game)
نرسنگیا ۔ شکار جگانے والا
Dictionary results for
Showing 31–40 of 1,957
noun
the instrument
تھاپی ۔ کوبہ ۔ موگری ۔ سماٹھ ۔ پٹور ۔ پھروی ۔ دُرمٹ
(for game)
نرسنگیا ۔ شکار جگانے والا
noun
مار ۔ سزا
noun
بانکا ۔ چکنیا ۔ چھیلا ۔ البیلا
adjective
البیلا ۔ رنگیلا ۔ بانکا ۔ چکنیا۔ چھبیلا
noun
امیر یا خوش وضع لوگ ۔ اشراف
adjective
beauteous
سندر ۔ سوہنی ۔ سہاونی ۔ روپ ونت ۔ ملوک ۔ خوبصورت ۔ خوبرو ۔ شکیل ۔ حسین ۔ قبول صورت
A circle is more beautiful than a square.
چوکور سے چکر خوبصورت لگتا ہے
fine
ستھرا ۔ پاکیزہ ۔ نفیس ۔ عمدہ
adverb
سندر تائی سے ۔ خوب ۔ خوبصورتی سے
The room was beautifully decorated.
کمرہ خوب آراستہ تھا
verb active
بنانا ۔ سنگارنا ۔ بناؤ سنگار کرنا ۔ سنوارنا ۔ خوبصورت بنانا ۔ زیب دینا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ آرائش کرنا
noun
grace
روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال
Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)
خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے
Beauty is no inheritance. (Prov.)
حسن خداداد ہے (مثل)
Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)
سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر
a beautiful person
سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین
noun
بندی ۔ تل ۔ خال
Looking for classic Urdu literature? Read the books