bribe
verb active
رشوت دینا یا کھلانا ۔ کوڑ دینا ۔ گھوس دینا ۔ منہ بھرنا ۔ چٹانا ۔ مٹھی گرم کرنا
Phrases & examples
take a bribe
رشوت لینا ۔ گھوس کھانا
Dictionary results for
Showing 481–490 of 1,957
verb active
رشوت دینا یا کھلانا ۔ کوڑ دینا ۔ گھوس دینا ۔ منہ بھرنا ۔ چٹانا ۔ مٹھی گرم کرنا
take a bribe
رشوت لینا ۔ گھوس کھانا
noun
رشوت لینے والا
noun
رشوت دینے والا
the person bribed
گھوس کھاؤ یا لیوا ۔ رشوت خور یا کھانے والا
noun
رشوت خوری ۔ رشوت ستانی
adjective
بیاہو ۔ بیاؤلا ۔ شادیانہ ۔ عروسی
bridal ceremony
بیاہ کی ریت رسم
bridal dress or presents
ساچق ۔ اوڑھنی ۔ چنری ۔ بری ۔ جامہ ۔ شادی کا جوڑا ۔ بیاہو جوڑا
bridal bed
بیاہو پلنگ ۔ سہاگ سیج
noun
دلہن ۔ بیاؤلی ۔ بہو بیاؤلی ۔ بنی ۔ بنٹری ۔ عروس
The bride goes to her marriage bed, but knows not what shall happen to her. (Prov.)
بہو چڑھی سیج نہ جانے کیا کیا ہو
Has by his own experience tried, How much the wife is dearer than the bride. (Lyttleton) ہوا ثابت یہ اپنے تجربے سے کہ پیاری ہے بہو نسبت دلہن کے F.C.
noun
دلہن کا کمرہ ۔ کوہبر
noun
شہ بالا ۔ شہوالا ۔ شوالا
adjective
short
تھوڑا ۔ کم ۔ کوتاہ ۔ قلیل
How brief the life of man. (Shakespeare)
چار دن کی زندگی انسان کی (Life lasts but four days)
concise
مختصر ۔ سنکشیپی ۔ مجمل
I will be brief.
مختصر کہے دیتا ہوں
adjective
shining
اُجلا ۔ اٴجل ۔ روشن ۔ تاباں ۔ چمک دار ۔ منور
bright as noonday
دوپہر سا روشن
silver bright
چاندی سا چمکتا
The earth was dark, but the heavens were bright. (Drake)
دھرتی پہ اندھیرا اور آکاس پہ اُجالا تھا
transparent
شفاف ۔ آئینہ سا ۔ مصفا ۔ مجلا
splendid in charms
چندے آفتاب ۔ چندے ماہتاب ۔ چندر بدن ۔ سیم تن ۔ چندر مکھی ۔ ماہ تاباں
sparkling with wit
ظریف ۔ نقل مجلس ۔ گل
Be bright and jovial 'mong your guests! (Shakespeare)
مہمانوں کے ساتھ خوش و خرم رہو
illustrious
نامی ۔ نامور ۔ نامزاد ۔ نامی گرامی
bright-eyed
اُجل نینی
bright eyes
اُجل نین ۔ آنکھیں موتی چور
bright-haired maid
چمکیلے یا سنہری بالوں والی
bright-hued
چمک دار ۔ چمکیلا
Looking for classic Urdu literature? Read the books