dismemberment
noun
علیحدگیٴ عضو۔ بند، جوڑ یا عضو کا جدا ہونا
Dictionary results for
Showing 851–860 of 1,957
noun
علیحدگیٴ عضو۔ بند، جوڑ یا عضو کا جدا ہونا
noun
سرکشی۔ انحراف۔ نافرمانی۔ عدول حکمی۔ نافراں برداری۔ ان آگیا کاری
Prepare to die
For disobedience to your father's will.
(Shakespeare)
اپنے باپ کی نافرمانی کے سبب اب تمھیں مرنا ہوگا
adjective
منحرف۔ سرکش۔ گردن کش۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد۔ نافرماں بردار۔ پھرا ہوا۔ ان آگیا کاری
verb active
انحراف کرنا۔ نافرمانی کرنا۔ سرکشی کرنا۔ عدول حکمی کرنا۔ حکم یا آ گیا نہ ماننا
Refactory children disobey their parents.
سرکش بچے اپنے ماں باپوں کا کہنا نہیں مانتے
verbnoun
سرکش ہونا۔ باغی ہونا۔ نافرماں بردار ہونا۔ پھرنا۔ آگیا انوکول نہ کرنا۔ اطاعت یا فرماں برداری سے نکلنا
noun
اختلاف ۔فرق۔تفاوت۔ نا موافقت ۔نا ہمواری ۔انتر بیھد۔بل
Yet such disparity
As is 'twixt air and angels' purity
'Twixt woman's love and man'swill ever be.
(Donne)
ہوا اور فرشتے میں جو فرق ہے وہی عشق میں مرد و عورت کے ہے
verbnoun
پھیلنا۔الگ الگ ہونا ۔تتر تین ہونا تتر بترہونا ۔منتشرہونا ۔پریشان ہو نا ۔بکھرنا
The routed army dispersed like clouds before wind.
ہاری ہوئی فوج ایسے تتر بتر ہو گئی جیسے ہوا کے آگے بادل
verb active
render unfit
نالائق کرنا۔ ناقابل کرنا۔ ناسزا وار کرنا۔ ناموافق کرنا۔ ناموزوں کرنا
deprive of legal capacity
کسی حق سے خارج یا محروم کرنا۔ ادھکار لے لینا
A conviction of perjury disqualifies a man to be a witness.
دروغ حلفی کے جرم سے شاہد بننے کا حق جاتا رہتا ہے
verb active
hide under a false semblance
بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا
Disembled sin is double wickedness. (Prov.)
پاپ چھپایا،پاپ بڑھایا
feign
بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا
Of all thy suitors, here I charge thee, tell
Whom thou lovest best? See thou dissemble not.
(Shakespeare)
جتنے عشاق تیرے ہیں دلبر سچ بتا جان دے ہے تو کس پر F.C.
noun
قضیہ۔ لڑائی۔ جھگڑا۔ مخالفت۔ ان بن۔ نااتفاقی۔ نزاع لفظی۔ تکرار۔ ردوبدل۔ مباحثہ۔ اختلاف۔ بگاڑ۔ شکر رنجی۔ رنجش
Dissension breeds contempt.
بحث میں رنج ہوجاتا ہے
Alas! how light a cause may prove
Dissension between hearts that love!
(Moore)
بسا حیف! ادنیٰ سا اک اتفاق کرے عاشقوں کے دلوں میں نفاق F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books