Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“be”

Showing 91–100 of 1,957

92.

befog

verb

کہرے میں ڈھانپنا ۔ دھندلا دینا ۔ تاریک کردینا

93.

befool

verb

اُلُو بنانا ۔ احمق بنانا

94.

before

preposition

Meanings

  1. 1

    in front

    سامنے ۔ آگے ۔ روبرو

  2. 2

    in sight of

    آنکھوں کے آگے یا سامنے ۔ دیکھتے ۔ سنمکھ ۔ نظروں میں

  3. 3

    (in time)

    پہلے ۔ پیش تر ۔ قبل ۔ ما قبل

  4. 4

    in the power of

    ہاتھ میں ۔ تحت میں ۔ قابو میں

  5. 5

    under trial

    آگے ۔ پیشی میں ۔ زیر تجویز

  6. 6

    higher

    اُونچا ۔ بڑھ کر ۔ بالا ۔ بالاتر ۔ اول ۔ مقدم

    • before one's eyes, or nose

      آنکھوں کے سامنے

    • before one's face

      منہ کے سامنے ۔ کسی کے روبرو

95.

before

adverb

Meanings

  1. 1

    ahead

    آگے ۔ پہلے

  2. 2

    beforetime

    آگے ۔ پہلے ۔ اگلے وقتوں میں ۔ سابق میں

    • before and after, fore and aft

      آگے پیچھے

    • as before

      جیسا پہلے ۔ بدستور ۔ دستور موافق ۔ حسب سرشتہ ۔ حسب ضابطہ

    • to look before

      آگے دیکھنا ۔ پہلے سوچنا

    • Who looks not before finds himself behind. (Prov.)

      دیکھے نہ اگاڑی،‌رہے پچھاڑی

96.

beforehand

adverb

پہلے سے ۔ پہلے ہی ۔ اگاڑی سے ۔ پرتھم ہی ۔ پیشتر ہی ۔ پیش دستی سے

Phrases & examples

  1. to be beforehand

    آگے ہونا ۔ پہلے ہی ہاتھ مارنا ۔ پیش دستی یا چالاکی کرنا ۔ اُچک لینا

97.

before-mentioned,/see above-cited

adjective

98.

befriend

verb

ہاتھ پکڑنا ۔ ساتھ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ دستگیری کرنا ۔ رفاقت کرنا ۔ پیٹھ پہ ہونا

99.

beg

verb

Meanings

  1. 1

    beseech

    مانگنا ۔ بھیک مانگنا فقیر ۔ سوال کرنا ۔ عرض کرنا

    • I beg leave to say.

      عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہوں ۔ عرض کرتا ہوں ۔ التماس یا گزارش ہے

  2. 2

    take for granted, beg the question

    دعویٰ ۔ بدرجہٴ ثبوت قائم رہنا

    • beg humbly

      بنتی کرنا ۔ گڑگڑانا ۔ عاجزی کرنا ۔ منت کرنا ۔ انکسار کرنا

    • beg from door to door

      گھر گھر مانگنا ۔ بھیک مانگنا ۔ بھیک مانگتے پھرنا ۔ در در مانگنا ۔ دریوزہ گری کرنا

100.

beget

verb

Meanings

  1. 1

    generate

    جننا ۔ پیدا کرنا ۔ اُتپن کرنا

    • Health begets pleasure. (Prov.)

      تندرستی ہزار نعمت ہے (مثل)

  2. 2

    produce

    اُپچانا ۔ اُٹھانا ۔ کھڑا کرنا ۔ پیدا کرنا

    • to beget strife

      اُپدرو اُٹھانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books