Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“bearing”

Showing 1–10 of 12

1.

bearing

noun

Meanings

  1. 1

    with respect to

    دشا ۔ سمت ۔ جانب ۔ رخ

  2. 2

    department

    ڈھنگ ۔ وضع

    • I know him by his bearing.

      میں اس کی وضع سے پہچانتا ہوں

  3. 3

    relation

    لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ نسبت ۔ تعلق

    • bearing a stamp

      ٹکٹ دار ۔ ٹکٹ چسپاں ۔ مثبتہٴ سٹامپ

    • bearing date

      متی ۔ بتاریخ ۔ مورخہ ۔ مرقومہ

    • bearing interest

      بیاجُو ۔ سودی

    • bearing postage (Cor.)

      محصولی ۔ بیرنگ

    • bearing signature

      دستخطی

2.

armorial bearings

noun

خاندانی نشان

4.

courteous

adjective

خوش خلق ۔ خوش اخلاق۔ خلیق۔ ملنسار۔ مہذب۔ متواضع

Phrases & examples

  1. A patient and courteous bearing. (Prescott)

    ایک متحمل اور خوش اخلاق ڈھنگ

5.

debt

noun

Meanings

  1. that which is due

    دینا۔ دین۔ دادنی۔ رن۔ ادھار۔ قرض۔ آتا۔ قرض وام

  2. Out of debt, our of danger. (Prov.)

    رن سے چھوٹا جوکھوں سے چھوٹا

  3. Debt is the worst credit.

    ادھار سب سے بری ساکھ ہے (دینا بری بلا ہے To owe is woe.)

  4. He that gets out of debt grows rich. (Prov.)

    قرض سے نکلا امیر ہوا

  5. 2

    moneys receivable

    پانا۔ لینا۔ لینیا۔ زر یافتنی۔ یافتنی۔ رن

  6. 3

    trespass

    چوک۔ خطا۔ تقصیر۔ قصور۔ پاپ۔ گناہ

    • Forgive us our debts. (Matt. vi. 12)

      ہمارے گناہ معاف کر

    • debt bearing no interest

      ہتھ ادھار۔ بے بیاجو ادھار۔ بے سودی قرض۔ بغیر سود کے قرض۔ قرض حسنہ

    • a good debt

      اچھی ادھار۔ پانے جوگ رن۔ قرض ممکن الوصول۔ کھری ادھار

    • a just debt

      دین واجب۔ قرض واجب الادا

    • an outstanding debt

      پانا۔ یافتنی۔ قرض یافتنی

    • bad debt

      ڈوبے، بوڑے یا بٹے کھاتے۔ گال کھاتا۔ ڈوبنت۔ خراب ادھار۔ قرض غیرممکن الوصول۔ ڈوبی ادھار

    • being in debt

      قرض داری۔ دین داری

    • discharge or liquidation of a debt

      ادھار چکوتا۔ رن چکاؤ۔ رن مکت۔ رن دان۔ ادائے قرض۔ رد قرض

    • disputed debt

      جھگڑے یا الجھیڑے کی ادھار۔ جھگڑے کا رن۔ قرض متنازع

    • free from debt

      رن رہت۔ کسی کا دینا نہیں۔ قرض سے بری یا پاک

    • He is free from debt.

      اسے کسی کا دینا نہیں

    • load of debt

      ادھار کی گٹھڑی۔ بھاری قرض داری

    • over head and ears in debt, deep in debt

      رن بوڑ۔ رن گھرست۔ قرض میں غرق۔ بڑا قرض دار۔ بال بال قرض دار۔ جہان کا قرض دار

    • part of a debt

      جزو قرضہ۔ ادھار انس

    • principal of a debt

      مول۔ اصل۔ عین المال

    • recovery of a debt

      وصول قرض۔ رن پراپتی

    • settlement of a debt

      ادھار نبٹیرا۔ نبٹاؤ۔ ادھار چکوتی۔ قرض کا تصفیہ۔ قرض کی صفائی۔ بھگتان

    • to incur a debt

      ادھار لینا۔ ادھار پر لینا۔ قرض دار ہونا۔ قرض اٹھانا

    • to pay one's debt

      قرض اتارنا، چکانا یا ادا کرنا۔ ادھار چکانا

    • to pay the debt of nature

      مرنا۔ جان بحق ہونا۔ قضا و قدر کا قرض چکانا۔ جاں بحق تسلیم ہونا

    • written acknowledgement of debt

      قرض خط۔ تمسک

    • written release from debt

      فارغ خطی۔ رن چکوتی

6.

filial

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to a son or daughter

    فرزندی۔ پسری۔ اولاد کا۔ لڑکے یا لڑکی کا۔ اولاد کی طرف سے

    • filial love

      محبت فرزندی

  2. 2

    bearing the relation of a child

    بیٹا سا۔ فرزندانہ

    • filial obedience

      فرزندانہ اطاعت

7.

import

verb active

Meanings

  1. 1

    opposed to export

    ملک میں لانا۔ باہر سے لانا۔ دوسرے ملک سے لانا۔ اندر لانا۔ درآمد کرنا

  2. 2

    imply

    معنی یا مراد رکھنا۔ دلالت کرنا۔ ظاہر کرنا

  3. 3

    have a bearing on

    تاثیر رکھنا علاقہ رکھنا

8.

loan

noun

قرض۔ عاریت۔ دین۔ ادھار۔ منگنی

Phrases & examples

  1. loan bearing no interest

    قرض حسنہ۔ بےبیاجو روپیہ

9.

overbearing

passive participleadjective

گھمنڈی۔ متکبر۔ زبردست۔ دبانے والا۔ تحکم پسند۔ دبنگ

10.

palmy

adjective

Meanings

  1. 1

    bearing palms

    کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا۔ نخلی۔ نخل نما۔ نخل صفت

  2. 2

    flourishing

    فیروزمند۔ فتح مند۔ اوج پر۔ خوش حالی کا

    • The high and palmy state of the monarchy of France.

      فرانس کی بادشاہی کی اعلیٰ اور فتح مند حالت

Looking for classic Urdu literature? Read the books